صفحہ 231 از 604
صفحہ 231 صفحة ٢٣١ معیاری مدنی مصحف کے ۶۰۴ صفحات۔
از Hud 82
تک Hud 88
آیات 7 صفحہ 230 صفحہ 232 بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
فَلَمَّا فَلَمَّا
جَآءَ جَآءَ
أَمۡرُنَا أَمۡرُنَا
جَعَلۡنَا جَعَلۡنَا
عَٰلِيَهَا عَٰلِيَهَا
سَافِلَهَا سَافِلَهَا
وَأَمۡطَرۡنَا وَأَمۡطَرۡنَا
عَلَيۡهَا عَلَيۡهَا
حِجَارَةٗ حِجَارَةٗ
مِّن مِّن
سِجِّيلٖ سِجِّيلٖ
مَّنضُودٖ مَّنضُودٖ
٨٢ ٨٢
تو جب ہمارا حکم آیا ہم نے اس (بستی) کو (اُلٹ کر) نیچے اوپر کردیا اور ان پر پتھر کی تہہ بہ تہہ (یعنی پےدرپے) کنکریاں برسائیں
Fatah Muhammad Jalandhari
مُّسَوَّمَةً مُّسَوَّمَةً
عِندَ عِندَ
رَبِّكَۖ رَبِّكَۖ
وَمَا وَمَا
هِيَ هِيَ
مِنَ مِنَ
ٱلظَّٰلِمِينَ ٱلظَّٰلِمِينَ
بِبَعِيدٖ بِبَعِيدٖ
٨٣ ٨٣
جن پر تمہارے پروردگار کے ہاں سے نشان کئے ہوئے تھے اور وہ بستی ان ظالموں سے کچھ دور نہیں
Fatah Muhammad Jalandhari
۞ وَإِلَىٰ ۞ وَإِلَىٰ
مَدۡيَنَ مَدۡيَنَ
أَخَاهُمۡ أَخَاهُمۡ
شُعَيۡبٗاۚ شُعَيۡبٗاۚ
قَالَ قَالَ
يَٰقَوۡمِ يَٰقَوۡمِ
ٱعۡبُدُواْ ٱعۡبُدُواْ
ٱللَّهَ ٱللَّهَ
مَا مَا
لَكُم لَكُم
مِّنۡ مِّنۡ
إِلَٰهٍ إِلَٰهٍ
غَيۡرُهُۥۖ غَيۡرُهُۥۖ
وَلَا وَلَا
تَنقُصُواْ تَنقُصُواْ
ٱلۡمِكۡيَالَ ٱلۡمِكۡيَالَ
وَٱلۡمِيزَانَۖ وَٱلۡمِيزَانَۖ
إِنِّيٓ إِنِّيٓ
أَرَىٰكُم أَرَىٰكُم
بِخَيۡرٖ بِخَيۡرٖ
وَإِنِّيٓ وَإِنِّيٓ
أَخَافُ أَخَافُ
عَلَيۡكُمۡ عَلَيۡكُمۡ
عَذَابَ عَذَابَ
يَوۡمٖ يَوۡمٖ
مُّحِيطٖ مُّحِيطٖ
٨٤ ٨٤
اور مدین کی طرف ان کے بھائی شعیب کو (بھیجا) تو اُنہوں نے کہا کہ اے قوم! خدا ہی کی عبادت کرو کہ اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں۔ اور ناپ تول میں کمی نہ کیا کرو۔ میں تو تم کو آسودہ حال دیکھتا ہوں اور (اگر تم ایمان نہ لاؤ گے تو) مجھے تمہارے بارے میں ایک ایسے دن کے عذاب کا خوف ہے جو تم کو گھیر کر رہے گا
Fatah Muhammad Jalandhari
وَيَٰقَوۡمِ وَيَٰقَوۡمِ
أَوۡفُواْ أَوۡفُواْ
ٱلۡمِكۡيَالَ ٱلۡمِكۡيَالَ
وَٱلۡمِيزَانَ وَٱلۡمِيزَانَ
بِٱلۡقِسۡطِۖ بِٱلۡقِسۡطِۖ
وَلَا وَلَا
تَبۡخَسُواْ تَبۡخَسُواْ
ٱلنَّاسَ ٱلنَّاسَ
أَشۡيَآءَهُمۡ أَشۡيَآءَهُمۡ
وَلَا وَلَا
تَعۡثَوۡاْ تَعۡثَوۡاْ
فِي فِي
ٱلۡأَرۡضِ ٱلۡأَرۡضِ
مُفۡسِدِينَ مُفۡسِدِينَ
٨٥ ٨٥
اور قوم! ماپ اور تول انصاف کے ساتھ پوری پوری کیا کرو اور لوگوں کو ان کی چیزیں کم نہ دیا کرو اور زمین میں خرابی کرتے نہ پھرو
Fatah Muhammad Jalandhari
بَقِيَّتُ بَقِيَّتُ
ٱللَّهِ ٱللَّهِ
خَيۡرٞ خَيۡرٞ
لَّكُمۡ لَّكُمۡ
إِن إِن
كُنتُم كُنتُم
مُّؤۡمِنِينَۚ مُّؤۡمِنِينَۚ
وَمَآ وَمَآ
أَنَا۠ أَنَا۠
عَلَيۡكُم عَلَيۡكُم
بِحَفِيظٖ بِحَفِيظٖ
٨٦ ٨٦
اگر تم کو (میرے کہنے کا) یقین ہو تو خدا کا دیا ہوا نفع ہی تمہارے لیے بہتر ہے اور میں تمہارا نگہبان نہیں ہوں
Fatah Muhammad Jalandhari
قَالُواْ قَالُواْ
يَٰشُعَيۡبُ يَٰشُعَيۡبُ
أَصَلَوٰتُكَ أَصَلَوٰتُكَ
تَأۡمُرُكَ تَأۡمُرُكَ
أَن أَن
نَّتۡرُكَ نَّتۡرُكَ
مَا مَا
يَعۡبُدُ يَعۡبُدُ
ءَابَآؤُنَآ ءَابَآؤُنَآ
أَوۡ أَوۡ
أَن أَن
نَّفۡعَلَ نَّفۡعَلَ
فِيٓ فِيٓ
أَمۡوَٰلِنَا أَمۡوَٰلِنَا
مَا مَا
نَشَٰٓؤُاْۖ نَشَٰٓؤُاْۖ
إِنَّكَ إِنَّكَ
لَأَنتَ لَأَنتَ
ٱلۡحَلِيمُ ٱلۡحَلِيمُ
ٱلرَّشِيدُ ٱلرَّشِيدُ
٨٧ ٨٧
انہوں نے کہا شعیب کیا تمہاری نماز تمہیں یہ سکھاتی ہے کہ جن کو ہمارے باپ دادا پوجتے آئے ہیں ہم ان کو ترک کر دیں یا اپنے مال میں تصرف کرنا چاہیں تو نہ کریں۔ تم تو بڑے نرم دل اور راست باز ہو
Fatah Muhammad Jalandhari
قَالَ قَالَ
يَٰقَوۡمِ يَٰقَوۡمِ
أَرَءَيۡتُمۡ أَرَءَيۡتُمۡ
إِن إِن
كُنتُ كُنتُ
عَلَىٰ عَلَىٰ
بَيِّنَةٖ بَيِّنَةٖ
مِّن مِّن
رَّبِّي رَّبِّي
وَرَزَقَنِي وَرَزَقَنِي
مِنۡهُ مِنۡهُ
رِزۡقًا رِزۡقًا
حَسَنٗاۚ حَسَنٗاۚ
وَمَآ وَمَآ
أُرِيدُ أُرِيدُ
أَنۡ أَنۡ
أُخَالِفَكُمۡ أُخَالِفَكُمۡ
إِلَىٰ إِلَىٰ
مَآ مَآ
أَنۡهَىٰكُمۡ أَنۡهَىٰكُمۡ
عَنۡهُۚ عَنۡهُۚ
إِنۡ إِنۡ
أُرِيدُ أُرِيدُ
إِلَّا إِلَّا
ٱلۡإِصۡلَٰحَ ٱلۡإِصۡلَٰحَ
مَا مَا
ٱسۡتَطَعۡتُۚ ٱسۡتَطَعۡتُۚ
وَمَا وَمَا
تَوۡفِيقِيٓ تَوۡفِيقِيٓ
إِلَّا إِلَّا
بِٱللَّهِۚ بِٱللَّهِۚ
عَلَيۡهِ عَلَيۡهِ
تَوَكَّلۡتُ تَوَكَّلۡتُ
وَإِلَيۡهِ وَإِلَيۡهِ
أُنِيبُ أُنِيبُ
٨٨ ٨٨
انہوں نے کہا کہ اے قوم! دیکھو تو اگر میں اپنے پروردگار کی طرف سے دلیل روشن پر ہوں اور اس نے اپنے ہاں سے مجھے نیک روزی دی ہو (تو کیا میں ان کے خلاف کروں گا؟) اور میں نہیں چاہتا کہ جس امر سے میں تمہیں منع کروں خود اس کو کرنے لگوں۔ میں تو جہاں تک مجھ سے ہوسکے (تمہارے معاملات کی) اصلاح چاہتا ہوں اور (اس بارے میں) مجھے توفیق کا ملنا خدا ہی (کے فضل) سے ہے۔ میں اسی پر بھروسہ رکھتا ہوں اور اس کی طرف رجوع کرتا ہوں
Fatah Muhammad Jalandhari
آپ نے سورۃ Hud مکمل کر لی پورے قرآن میں سے اس ڈیوائس پر پڑھا گیا 0%