رکوع 491 از 558
رکوع 491 ركوع ٤٩١ ایک موضوع پر مشتمل حصہ، کل ۵۵۸، جن میں سے ہر ایک نماز کے رکوع کی علامت ہے۔
از Al-Munafiqun 9
تک Al-Munafiqun 11
آیات 3 رکوع 490 رکوع 492 بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
يَٰٓأَيُّهَا يَٰٓأَيُّهَا
ٱلَّذِينَ ٱلَّذِينَ
ءَامَنُواْ ءَامَنُواْ
لَا لَا
تُلۡهِكُمۡ تُلۡهِكُمۡ
أَمۡوَٰلُكُمۡ أَمۡوَٰلُكُمۡ
وَلَآ وَلَآ
أَوۡلَٰدُكُمۡ أَوۡلَٰدُكُمۡ
عَن عَن
ذِكۡرِ ذِكۡرِ
ٱللَّهِۚ ٱللَّهِۚ
وَمَن وَمَن
يَفۡعَلۡ يَفۡعَلۡ
ذَٰلِكَ ذَٰلِكَ
فَأُوْلَٰٓئِكَ فَأُوْلَٰٓئِكَ
هُمُ هُمُ
ٱلۡخَٰسِرُونَ ٱلۡخَٰسِرُونَ
٩ ٩
مومنو! تمہارا مال اور اولاد تم کو خدا کی یاد سے غافل نہ کردے۔ اور جو ایسا کرے گا تو وہ لوگ خسارہ اٹھانے والے ہیں
Fatah Muhammad Jalandhari
وَأَنفِقُواْ وَأَنفِقُواْ
مِن مِن
مَّا مَّا
رَزَقۡنَٰكُم رَزَقۡنَٰكُم
مِّن مِّن
قَبۡلِ قَبۡلِ
أَن أَن
يَأۡتِيَ يَأۡتِيَ
أَحَدَكُمُ أَحَدَكُمُ
ٱلۡمَوۡتُ ٱلۡمَوۡتُ
فَيَقُولَ فَيَقُولَ
رَبِّ رَبِّ
لَوۡلَآ لَوۡلَآ
أَخَّرۡتَنِيٓ أَخَّرۡتَنِيٓ
إِلَىٰٓ إِلَىٰٓ
أَجَلٖ أَجَلٖ
قَرِيبٖ قَرِيبٖ
فَأَصَّدَّقَ فَأَصَّدَّقَ
وَأَكُن وَأَكُن
مِّنَ مِّنَ
ٱلصَّٰلِحِينَ ٱلصَّٰلِحِينَ
١٠ ١٠
اور جو (مال) ہم نے تم کو دیا ہے اس میں سے اس (وقت) سے پیشتر خرچ کرلو کہ تم میں سے کسی کی موت آجائے تو (اس وقت) کہنے لگے کہ اے میرے پروردگار تو نے مجھے تھوڑی سی اور مہلت کیوں نہ دی تاکہ میں خیرات کرلیتا اور نیک لوگوں میں داخل ہوجاتا
Fatah Muhammad Jalandhari
وَلَن وَلَن
يُؤَخِّرَ يُؤَخِّرَ
ٱللَّهُ ٱللَّهُ
نَفۡسًا نَفۡسًا
إِذَا إِذَا
جَآءَ جَآءَ
أَجَلُهَاۚ أَجَلُهَاۚ
وَٱللَّهُ وَٱللَّهُ
خَبِيرُۢ خَبِيرُۢ
بِمَا بِمَا
تَعۡمَلُونَ تَعۡمَلُونَ
١١ ١١
اور جب کسی کی موت آجاتی ہے تو خدا اس کو ہرگز مہلت نہیں دیتا اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس سے خبردار ہے
Fatah Muhammad Jalandhari
آپ نے سورۃ Al-Munafiqun مکمل کر لی پورے قرآن میں سے اس ڈیوائس پر پڑھا گیا 0%