رکوع 489 از 558
رکوع 489 ركوع ٤٨٩ ایک موضوع پر مشتمل حصہ، کل ۵۵۸، جن میں سے ہر ایک نماز کے رکوع کی علامت ہے۔
از Al-Jumu'ah 9
تک Al-Jumu'ah 11
آیات 3 رکوع 488 رکوع 490 بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
يَٰٓأَيُّهَا يَٰٓأَيُّهَا
ٱلَّذِينَ ٱلَّذِينَ
ءَامَنُوٓاْ ءَامَنُوٓاْ
إِذَا إِذَا
نُودِيَ نُودِيَ
لِلصَّلَوٰةِ لِلصَّلَوٰةِ
مِن مِن
يَوۡمِ يَوۡمِ
ٱلۡجُمُعَةِ ٱلۡجُمُعَةِ
فَٱسۡعَوۡاْ فَٱسۡعَوۡاْ
إِلَىٰ إِلَىٰ
ذِكۡرِ ذِكۡرِ
ٱللَّهِ ٱللَّهِ
وَذَرُواْ وَذَرُواْ
ٱلۡبَيۡعَۚ ٱلۡبَيۡعَۚ
ذَٰلِكُمۡ ذَٰلِكُمۡ
خَيۡرٞ خَيۡرٞ
لَّكُمۡ لَّكُمۡ
إِن إِن
كُنتُمۡ كُنتُمۡ
تَعۡلَمُونَ تَعۡلَمُونَ
٩ ٩
مومنو! جب جمعے کے دن نماز کے لئے اذان دی جائے تو خدا کی یاد (یعنی نماز) کے لئے جلدی کرو اور (خریدو) فروخت ترک کردو۔ اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے
Fatah Muhammad Jalandhari
فَإِذَا فَإِذَا
قُضِيَتِ قُضِيَتِ
ٱلصَّلَوٰةُ ٱلصَّلَوٰةُ
فَٱنتَشِرُواْ فَٱنتَشِرُواْ
فِي فِي
ٱلۡأَرۡضِ ٱلۡأَرۡضِ
وَٱبۡتَغُواْ وَٱبۡتَغُواْ
مِن مِن
فَضۡلِ فَضۡلِ
ٱللَّهِ ٱللَّهِ
وَٱذۡكُرُواْ وَٱذۡكُرُواْ
ٱللَّهَ ٱللَّهَ
كَثِيرٗا كَثِيرٗا
لَّعَلَّكُمۡ لَّعَلَّكُمۡ
تُفۡلِحُونَ تُفۡلِحُونَ
١٠ ١٠
پھر جب نماز ہوچکے تو اپنی اپنی راہ لو اور خدا کا فضل تلاش کرو اور خدا کو بہت بہت یاد کرتے رہو تاکہ نجات پاؤ
Fatah Muhammad Jalandhari
وَإِذَا وَإِذَا
رَأَوۡاْ رَأَوۡاْ
تِجَٰرَةً تِجَٰرَةً
أَوۡ أَوۡ
لَهۡوًا لَهۡوًا
ٱنفَضُّوٓاْ ٱنفَضُّوٓاْ
إِلَيۡهَا إِلَيۡهَا
وَتَرَكُوكَ وَتَرَكُوكَ
قَآئِمٗاۚ قَآئِمٗاۚ
قُلۡ قُلۡ
مَا مَا
عِندَ عِندَ
ٱللَّهِ ٱللَّهِ
خَيۡرٞ خَيۡرٞ
مِّنَ مِّنَ
ٱللَّهۡوِ ٱللَّهۡوِ
وَمِنَ وَمِنَ
ٱلتِّجَٰرَةِۚ ٱلتِّجَٰرَةِۚ
وَٱللَّهُ وَٱللَّهُ
خَيۡرُ خَيۡرُ
ٱلرَّٰزِقِينَ ٱلرَّٰزِقِينَ
١١ ١١
اور جب یہ لوگ سودا بکتا یا تماشا ہوتا دیکھتے ہیں تو ادھر بھاگ جاتے ہیں اور تمہیں (کھڑے کا) کھڑا چھوڑ جاتے ہیں۔ کہہ دو کہ جو چیز خدا کے ہاں ہے وہ تماشے اور سودے سے کہیں بہتر ہے اور خدا سب سے بہتر رزق دینے والا ہے
Fatah Muhammad Jalandhari
آپ نے سورۃ Al-Jumu'ah مکمل کر لی پورے قرآن میں سے اس ڈیوائس پر پڑھا گیا 0%