رکوع 287 از 558
رکوع 287 ركوع ٢٨٧ ایک موضوع پر مشتمل حصہ، کل ۵۵۸، جن میں سے ہر ایک نماز کے رکوع کی علامت ہے۔
از Al-Hajj 23
تک Al-Hajj 25
آیات 3 رکوع 286 رکوع 288 بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
إِنَّ إِنَّ
ٱللَّهَ ٱللَّهَ
يُدۡخِلُ يُدۡخِلُ
ٱلَّذِينَ ٱلَّذِينَ
ءَامَنُواْ ءَامَنُواْ
وَعَمِلُواْ وَعَمِلُواْ
ٱلصَّٰلِحَٰتِ ٱلصَّٰلِحَٰتِ
جَنَّٰتٖ جَنَّٰتٖ
تَجۡرِي تَجۡرِي
مِن مِن
تَحۡتِهَا تَحۡتِهَا
ٱلۡأَنۡهَٰرُ ٱلۡأَنۡهَٰرُ
يُحَلَّوۡنَ يُحَلَّوۡنَ
فِيهَا فِيهَا
مِنۡ مِنۡ
أَسَاوِرَ أَسَاوِرَ
مِن مِن
ذَهَبٖ ذَهَبٖ
وَلُؤۡلُؤٗاۖ وَلُؤۡلُؤٗاۖ
وَلِبَاسُهُمۡ وَلِبَاسُهُمۡ
فِيهَا فِيهَا
حَرِيرٞ حَرِيرٞ
٢٣ ٢٣
جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے خدا ان کو بہشتوں میں داخل کرے گا جن کے تلے نہریں بہہ رہیں ہیں۔ وہاں ان کو سونے کے کنگن پہنائے جائیں گے اور موتی۔ اور وہاں ان کا لباس ریشمی ہوگا
Fatah Muhammad Jalandhari
وَهُدُوٓاْ وَهُدُوٓاْ
إِلَى إِلَى
ٱلطَّيِّبِ ٱلطَّيِّبِ
مِنَ مِنَ
ٱلۡقَوۡلِ ٱلۡقَوۡلِ
وَهُدُوٓاْ وَهُدُوٓاْ
إِلَىٰ إِلَىٰ
صِرَٰطِ صِرَٰطِ
ٱلۡحَمِيدِ ٱلۡحَمِيدِ
٢٤ ٢٤
اور ان کو پاکیزہ کلام کی ہدایت کی گئی اور (خدائے) حمید کی راہ بتائی گئی
Fatah Muhammad Jalandhari
إِنَّ إِنَّ
ٱلَّذِينَ ٱلَّذِينَ
كَفَرُواْ كَفَرُواْ
وَيَصُدُّونَ وَيَصُدُّونَ
عَن عَن
سَبِيلِ سَبِيلِ
ٱللَّهِ ٱللَّهِ
وَٱلۡمَسۡجِدِ وَٱلۡمَسۡجِدِ
ٱلۡحَرَامِ ٱلۡحَرَامِ
ٱلَّذِي ٱلَّذِي
جَعَلۡنَٰهُ جَعَلۡنَٰهُ
لِلنَّاسِ لِلنَّاسِ
سَوَآءً سَوَآءً
ٱلۡعَٰكِفُ ٱلۡعَٰكِفُ
فِيهِ فِيهِ
وَٱلۡبَادِۚ وَٱلۡبَادِۚ
وَمَن وَمَن
يُرِدۡ يُرِدۡ
فِيهِ فِيهِ
بِإِلۡحَادِۭ بِإِلۡحَادِۭ
بِظُلۡمٖ بِظُلۡمٖ
نُّذِقۡهُ نُّذِقۡهُ
مِنۡ مِنۡ
عَذَابٍ عَذَابٍ
أَلِيمٖ أَلِيمٖ
٢٥ ٢٥
جو لوگ کافر ہیں اور (لوگوں کو) خدا کے رستے سے اور مسجد محترم سے جسے ہم نے لوگوں کے لئے یکساں (عبادت گاہ) بنایا ہے روکتے ہیں۔ خواہ وہاں کے رہنے والے ہوں یا باہر سے آنے والے۔ اور جو اس میں شرارت سے کج روی (وکفر) کرنا چاہے اس کو ہم درد دینے والے عذاب کا مزہ چکھائیں گے۔
Fatah Muhammad Jalandhari
آپ نے سورۃ Al-Hajj مکمل کر لی پورے قرآن میں سے اس ڈیوائس پر پڑھا گیا 0%