رکوع 215 از 558
رکوع 215 ركوع ٢١٥ ایک موضوع پر مشتمل حصہ، کل ۵۵۸، جن میں سے ہر ایک نماز کے رکوع کی علامت ہے۔
از Ibrahim 28
تک Ibrahim 34
آیات 7 رکوع 214 رکوع 216 بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
۞ أَلَمۡ ۞ أَلَمۡ
تَرَ تَرَ
إِلَى إِلَى
ٱلَّذِينَ ٱلَّذِينَ
بَدَّلُواْ بَدَّلُواْ
نِعۡمَتَ نِعۡمَتَ
ٱللَّهِ ٱللَّهِ
كُفۡرٗا كُفۡرٗا
وَأَحَلُّواْ وَأَحَلُّواْ
قَوۡمَهُمۡ قَوۡمَهُمۡ
دَارَ دَارَ
ٱلۡبَوَارِ ٱلۡبَوَارِ
٢٨ ٢٨
کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہوں نے خدا کے احسان کو ناشکری سے بدل دیا۔ اور اپنی قوم کو تباہی کے گھر میں اتارا
Fatah Muhammad Jalandhari
جَهَنَّمَ جَهَنَّمَ
يَصۡلَوۡنَهَاۖ يَصۡلَوۡنَهَاۖ
وَبِئۡسَ وَبِئۡسَ
ٱلۡقَرَارُ ٱلۡقَرَارُ
٢٩ ٢٩
(وہ گھر) دوزخ ہے۔ (سب ناشکرے) اس میں داخل ہوں گے۔ اور وہ برا ٹھکانہ ہے
Fatah Muhammad Jalandhari
وَجَعَلُواْ وَجَعَلُواْ
لِلَّهِ لِلَّهِ
أَندَادٗا أَندَادٗا
لِّيُضِلُّواْ لِّيُضِلُّواْ
عَن عَن
سَبِيلِهِۦۗ سَبِيلِهِۦۗ
قُلۡ قُلۡ
تَمَتَّعُواْ تَمَتَّعُواْ
فَإِنَّ فَإِنَّ
مَصِيرَكُمۡ مَصِيرَكُمۡ
إِلَى إِلَى
ٱلنَّارِ ٱلنَّارِ
٣٠ ٣٠
اور ان لوگوں نے خدا کے شریک مقرر کئے کہ (لوگوں کو) اس کے رستے سے گمراہ کریں۔ کہہ دو کہ (چند روز) فائدے اٹھا لو آخرکار تم کو دوزخ کی طرف لوٹ کر جانا ہے
Fatah Muhammad Jalandhari
قُل قُل
لِّعِبَادِيَ لِّعِبَادِيَ
ٱلَّذِينَ ٱلَّذِينَ
ءَامَنُواْ ءَامَنُواْ
يُقِيمُواْ يُقِيمُواْ
ٱلصَّلَوٰةَ ٱلصَّلَوٰةَ
وَيُنفِقُواْ وَيُنفِقُواْ
مِمَّا مِمَّا
رَزَقۡنَٰهُمۡ رَزَقۡنَٰهُمۡ
سِرّٗا سِرّٗا
وَعَلَانِيَةٗ وَعَلَانِيَةٗ
مِّن مِّن
قَبۡلِ قَبۡلِ
أَن أَن
يَأۡتِيَ يَأۡتِيَ
يَوۡمٞ يَوۡمٞ
لَّا لَّا
بَيۡعٞ بَيۡعٞ
فِيهِ فِيهِ
وَلَا وَلَا
خِلَٰلٌ خِلَٰلٌ
٣١ ٣١
(اے پیغمبر) میرے مومن بندوں سے کہہ دو کہ نماز پڑھا کریں اور اس دن کے آنے سے پیشتر جس میں نہ (اعمال کا) سودا ہوگا اور نہ دوستی (کام آئے گی) ہمارے دیئے ہوئے مال میں سے درپردہ اور ظاہر خرچ کرتے رہیں
Fatah Muhammad Jalandhari
ٱللَّهُ ٱللَّهُ
ٱلَّذِي ٱلَّذِي
خَلَقَ خَلَقَ
ٱلسَّمَٰوَٰتِ ٱلسَّمَٰوَٰتِ
وَٱلۡأَرۡضَ وَٱلۡأَرۡضَ
وَأَنزَلَ وَأَنزَلَ
مِنَ مِنَ
ٱلسَّمَآءِ ٱلسَّمَآءِ
مَآءٗ مَآءٗ
فَأَخۡرَجَ فَأَخۡرَجَ
بِهِۦ بِهِۦ
مِنَ مِنَ
ٱلثَّمَرَٰتِ ٱلثَّمَرَٰتِ
رِزۡقٗا رِزۡقٗا
لَّكُمۡۖ لَّكُمۡۖ
وَسَخَّرَ وَسَخَّرَ
لَكُمُ لَكُمُ
ٱلۡفُلۡكَ ٱلۡفُلۡكَ
لِتَجۡرِيَ لِتَجۡرِيَ
فِي فِي
ٱلۡبَحۡرِ ٱلۡبَحۡرِ
بِأَمۡرِهِۦۖ بِأَمۡرِهِۦۖ
وَسَخَّرَ وَسَخَّرَ
لَكُمُ لَكُمُ
ٱلۡأَنۡهَٰرَ ٱلۡأَنۡهَٰرَ
٣٢ ٣٢
خدا ہی تو ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور آسمان سے مینہ برسایا پھر اس سے تمہارے کھانے کے لیے پھل پیدا کئے۔ اور کشتیوں (اور جہازوں) کو تمہارے زیر فرمان کیا تاکہ دریا (اور سمندر) میں اس کے حکم سے چلیں۔ اور نہروں کو بھی تمہارے زیر فرمان کیا
Fatah Muhammad Jalandhari
وَسَخَّرَ وَسَخَّرَ
لَكُمُ لَكُمُ
ٱلشَّمۡسَ ٱلشَّمۡسَ
وَٱلۡقَمَرَ وَٱلۡقَمَرَ
دَآئِبَيۡنِۖ دَآئِبَيۡنِۖ
وَسَخَّرَ وَسَخَّرَ
لَكُمُ لَكُمُ
ٱلَّيۡلَ ٱلَّيۡلَ
وَٱلنَّهَارَ وَٱلنَّهَارَ
٣٣ ٣٣
اور سورج اور چاند کو تمہارے لیے کام میں لگا دیا کہ دونوں (دن رات) ایک دستور پر چل رہے ہیں۔ اور رات اور دن کو بھی تمہاری خاطر کام میں لگا دیا
Fatah Muhammad Jalandhari
وَءَاتَىٰكُم وَءَاتَىٰكُم
مِّن مِّن
كُلِّ كُلِّ
مَا مَا
سَأَلۡتُمُوهُۚ سَأَلۡتُمُوهُۚ
وَإِن وَإِن
تَعُدُّواْ تَعُدُّواْ
نِعۡمَتَ نِعۡمَتَ
ٱللَّهِ ٱللَّهِ
لَا لَا
تُحۡصُوهَآۗ تُحۡصُوهَآۗ
إِنَّ إِنَّ
ٱلۡإِنسَٰنَ ٱلۡإِنسَٰنَ
لَظَلُومٞ لَظَلُومٞ
كَفَّارٞ كَفَّارٞ
٣٤ ٣٤
اور جو کچھ تم نے مانگا سب میں سے تم کو عنایت کیا۔ اور اگر خدا کے احسان گننے لگو تو شمار نہ کرسکو۔ (مگر لوگ نعمتوں کا شکر نہیں کرتے) کچھ شک نہیں کہ انسان بڑا بےانصاف اور ناشکرا ہے
Fatah Muhammad Jalandhari
آپ نے سورۃ Ibrahim مکمل کر لی پورے قرآن میں سے اس ڈیوائس پر پڑھا گیا 0%