صفحہ 262 از 604
صفحہ 262 صفحة ٢٦٢ معیاری مدنی مصحف کے ۶۰۴ صفحات۔
از Al-Hijr 1
تک Al-Hijr 15
آیات 15 صفحہ 261 صفحہ 263 بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
الٓرۚ الٓرۚ
تِلۡكَ تِلۡكَ
ءَايَٰتُ ءَايَٰتُ
ٱلۡكِتَٰبِ ٱلۡكِتَٰبِ
وَقُرۡءَانٖ وَقُرۡءَانٖ
مُّبِينٖ مُّبِينٖ
١ ١
آلرا۔ یہ خدا کی کتاب اور قرآن روشن کی آیتیں ہیں
Fatah Muhammad Jalandhari
رُّبَمَا رُّبَمَا
يَوَدُّ يَوَدُّ
ٱلَّذِينَ ٱلَّذِينَ
كَفَرُواْ كَفَرُواْ
لَوۡ لَوۡ
كَانُواْ كَانُواْ
مُسۡلِمِينَ مُسۡلِمِينَ
٢ ٢
کسی وقت کافر لوگ آرزو کریں گے کہ اے کاش وہ مسلمان ہوتے
Fatah Muhammad Jalandhari
ذَرۡهُمۡ ذَرۡهُمۡ
يَأۡكُلُواْ يَأۡكُلُواْ
وَيَتَمَتَّعُواْ وَيَتَمَتَّعُواْ
وَيُلۡهِهِمُ وَيُلۡهِهِمُ
ٱلۡأَمَلُۖ ٱلۡأَمَلُۖ
فَسَوۡفَ فَسَوۡفَ
يَعۡلَمُونَ يَعۡلَمُونَ
٣ ٣
(اے محمد) ان کو اُن کے حال پر رہنے دو کہ کھالیں اور فائدے اُٹھالیں اور (طول) امل ان کو دنیا میں مشغول کئے رہے عنقریب ان کو (اس کا انجام) معلوم ہو جائے گا
Fatah Muhammad Jalandhari
وَمَآ وَمَآ
أَهۡلَكۡنَا أَهۡلَكۡنَا
مِن مِن
قَرۡيَةٍ قَرۡيَةٍ
إِلَّا إِلَّا
وَلَهَا وَلَهَا
كِتَابٞ كِتَابٞ
مَّعۡلُومٞ مَّعۡلُومٞ
٤ ٤
اور ہم نے کوئی بستی ہلاک نہیں کی۔ مگر اس کا وقت مرقوم ومعین تھا
Fatah Muhammad Jalandhari
مَّا مَّا
تَسۡبِقُ تَسۡبِقُ
مِنۡ مِنۡ
أُمَّةٍ أُمَّةٍ
أَجَلَهَا أَجَلَهَا
وَمَا وَمَا
يَسۡتَـٔۡخِرُونَ يَسۡتَـٔۡخِرُونَ
٥ ٥
کوئی جماعت اپنی مدت (وفات) سے نہ آگے نکل سکتی ہے نہ پیچھے رہ سکتی ہے
Fatah Muhammad Jalandhari
وَقَالُواْ وَقَالُواْ
يَٰٓأَيُّهَا يَٰٓأَيُّهَا
ٱلَّذِي ٱلَّذِي
نُزِّلَ نُزِّلَ
عَلَيۡهِ عَلَيۡهِ
ٱلذِّكۡرُ ٱلذِّكۡرُ
إِنَّكَ إِنَّكَ
لَمَجۡنُونٞ لَمَجۡنُونٞ
٦ ٦
اور کفار کہتے ہیں کہ اے شخص جس پر نصیحت (کی کتاب) نازل ہوئی ہے تُو تو دیوانہ ہے
Fatah Muhammad Jalandhari
لَّوۡ لَّوۡ
مَا مَا
تَأۡتِينَا تَأۡتِينَا
بِٱلۡمَلَٰٓئِكَةِ بِٱلۡمَلَٰٓئِكَةِ
إِن إِن
كُنتَ كُنتَ
مِنَ مِنَ
ٱلصَّٰدِقِينَ ٱلصَّٰدِقِينَ
٧ ٧
اگر تو سچا ہے تو ہمارے پاس فرشتوں کو کیوں نہیں لے آتا
Fatah Muhammad Jalandhari
مَا مَا
نُنَزِّلُ نُنَزِّلُ
ٱلۡمَلَٰٓئِكَةَ ٱلۡمَلَٰٓئِكَةَ
إِلَّا إِلَّا
بِٱلۡحَقِّ بِٱلۡحَقِّ
وَمَا وَمَا
كَانُوٓاْ كَانُوٓاْ
إِذٗا إِذٗا
مُّنظَرِينَ مُّنظَرِينَ
٨ ٨
(کہہ دو) ہم فرشتوں کو نازل نہیں کیا کرتے مگر حق کے ساتھ اور اس وقت ان کو مہلت نہیں ملتی
Fatah Muhammad Jalandhari
إِنَّا إِنَّا
نَحۡنُ نَحۡنُ
نَزَّلۡنَا نَزَّلۡنَا
ٱلذِّكۡرَ ٱلذِّكۡرَ
وَإِنَّا وَإِنَّا
لَهُۥ لَهُۥ
لَحَٰفِظُونَ لَحَٰفِظُونَ
٩ ٩
بےشک یہ (کتاب) نصیحت ہمیں نے اُتاری ہے اور ہم ہی اس کے نگہبان ہیں
Fatah Muhammad Jalandhari
وَلَقَدۡ وَلَقَدۡ
أَرۡسَلۡنَا أَرۡسَلۡنَا
مِن مِن
قَبۡلِكَ قَبۡلِكَ
فِي فِي
شِيَعِ شِيَعِ
ٱلۡأَوَّلِينَ ٱلۡأَوَّلِينَ
١٠ ١٠
اور ہم نے تم سے پہلے لوگوں میں بھی پیغمبر بھیجے تھے
Fatah Muhammad Jalandhari
وَمَا وَمَا
يَأۡتِيهِم يَأۡتِيهِم
مِّن مِّن
رَّسُولٍ رَّسُولٍ
إِلَّا إِلَّا
كَانُواْ كَانُواْ
بِهِۦ بِهِۦ
يَسۡتَهۡزِءُونَ يَسۡتَهۡزِءُونَ
١١ ١١
اور اُن کے پاس کوئی پیغمبر نہیں آتا تھا مگر وہ اُس کے ساتھ استہزاء کرتے تھے
Fatah Muhammad Jalandhari
كَذَٰلِكَ كَذَٰلِكَ
نَسۡلُكُهُۥ نَسۡلُكُهُۥ
فِي فِي
قُلُوبِ قُلُوبِ
ٱلۡمُجۡرِمِينَ ٱلۡمُجۡرِمِينَ
١٢ ١٢
اسی طرح ہم اس (تکذیب وضلال) کو گنہگاروں کے دلوں میں داخل کر دیتے ہیں
Fatah Muhammad Jalandhari
لَا لَا
يُؤۡمِنُونَ يُؤۡمِنُونَ
بِهِۦ بِهِۦ
وَقَدۡ وَقَدۡ
خَلَتۡ خَلَتۡ
سُنَّةُ سُنَّةُ
ٱلۡأَوَّلِينَ ٱلۡأَوَّلِينَ
١٣ ١٣
سو وہ اس پر ایمان نہیں لاتے اور پہلوں کی روش بھی یہی رہی ہے
Fatah Muhammad Jalandhari
وَلَوۡ وَلَوۡ
فَتَحۡنَا فَتَحۡنَا
عَلَيۡهِم عَلَيۡهِم
بَابٗا بَابٗا
مِّنَ مِّنَ
ٱلسَّمَآءِ ٱلسَّمَآءِ
فَظَلُّواْ فَظَلُّواْ
فِيهِ فِيهِ
يَعۡرُجُونَ يَعۡرُجُونَ
١٤ ١٤
اوراگر ہم آسمان کا کوئی دروازہ اُن پر کھول دیں اور وہ اس میں چڑھنے بھی لگیں
Fatah Muhammad Jalandhari
لَقَالُوٓاْ لَقَالُوٓاْ
إِنَّمَا إِنَّمَا
سُكِّرَتۡ سُكِّرَتۡ
أَبۡصَٰرُنَا أَبۡصَٰرُنَا
بَلۡ بَلۡ
نَحۡنُ نَحۡنُ
قَوۡمٞ قَوۡمٞ
مَّسۡحُورُونَ مَّسۡحُورُونَ
١٥ ١٥
تو بھی یہی کہیں کہ ہماری آنکھیں مخمور ہوگئی ہیں بلکہ ہم پر جادو کر دیا گیا ہے
Fatah Muhammad Jalandhari
آپ نے سورۃ Al-Hijr مکمل کر لی پورے قرآن میں سے اس ڈیوائس پر پڑھا گیا 0%