'Abasa، آیت 28
وَعِنَبًا وَقَضْبًا
اور انگور اور ترکاری
لفظ بہ لفظ
کسی لفظ پر ٹیپ کریں، اسے سنیں اور اس کا مادہ دیکھیں۔
تفسیر
Fi Zilal al-Quran
وعنبا وقضبا (28:80) ” انگور اور ترکاریاں “۔ انگور تو مشہور ہیں۔ قصب ان سبزیوں کو کہا جاتا ہے جو سبزی کے طور پر کھائی جاتی ہیں۔ اور ان کو بار بار کاٹا اور چنا جاتا ہے۔
اس آیت کے آس پاس
- آیت 26 ثُمَّ شَقَقْنَا ٱلْأَرْضَ شَقًّا پھر ہم ہی نے زمین کو چیرا پھاڑا
- آیت 27 فَأَنۢبَتْنَا فِيهَا حَبًّا پھر ہم ہی نے اس میں اناج اگایا
- آیت 28
- آیت 29 وَزَيْتُونًا وَنَخْلًا اور زیتون اور کھجوریں
- آیت 30 وَحَدَآئِقَ غُلْبًا اور گھنے گھنے باغ