'Abasa، آیت 29
وَزَيْتُونًا وَنَخْلًا
اور زیتون اور کھجوریں
لفظ بہ لفظ
کسی لفظ پر ٹیپ کریں، اسے سنیں اور اس کا مادہ دیکھیں۔
تفسیر
Fi Zilal al-Quran
وزیتونا ............................ فاکھة وابا (31:80) ” اور زیتون اور کھجوریں اور گھنے باغ اور طرح طرح کے پھل اور چارے “۔ زیتون اور کھجور کے درخت مشہور ہیں اور حدائق حدیقہ کی جمع ہے ، یہ اس ثمردار باغ کو کہا جاتا ہے جو دیواروں کے اندر گھرا ہوا ہو اور غلبا غلباء کی جمع ہے ، یعنی ایسے باغات جن کے درخت گھنے ہوں اور جن کی شاخیں ایک دوسرے کے اندر گھس گئی ہوں۔
اس آیت کے آس پاس
- آیت 27 فَأَنۢبَتْنَا فِيهَا حَبًّا پھر ہم ہی نے اس میں اناج اگایا
- آیت 28 وَعِنَبًا وَقَضْبًا اور انگور اور ترکاری
- آیت 29
- آیت 30 وَحَدَآئِقَ غُلْبًا اور گھنے گھنے باغ
- آیت 31 وَفَـٰكِهَةً وَأَبًّا اور میوے اور چارا