مواد پر جائیں

'Abasa، آیت 30

وَحَدَآئِقَ غُلْبًا

اور گھنے گھنے باغ

لفظ بہ لفظ

کسی لفظ پر ٹیپ کریں، اسے سنیں اور اس کا مادہ دیکھیں۔

تفسیر

Fi Zilal al-Quran

یہ تفسیر اُس حصے کی ہے جو آیت 80:29 سے شروع ہوتا ہے۔

وزیتونا ............................ فاکھة وابا (31:80) ” اور زیتون اور کھجوریں اور گھنے باغ اور طرح طرح کے پھل اور چارے “۔ زیتون اور کھجور کے درخت مشہور ہیں اور حدائق حدیقہ کی جمع ہے ، یہ اس ثمردار باغ کو کہا جاتا ہے جو دیواروں کے اندر گھرا ہوا ہو اور غلبا غلباء کی جمع ہے ، یعنی ایسے باغات جن کے درخت گھنے ہوں اور جن کی شاخیں ایک دوسرے کے اندر گھس گئی ہوں۔

اس آیت کے آس پاس

سورۃ 'Abasa یہاں سے پڑھیں

اس آیت کے مادّے

آگے کہاں