مواد پر جائیں

'Abasa، آیت 26

ثُمَّ شَقَقْنَا ٱلْأَرْضَ شَقًّا

پھر ہم ہی نے زمین کو چیرا پھاڑا

لفظ بہ لفظ

کسی لفظ پر ٹیپ کریں، اسے سنیں اور اس کا مادہ دیکھیں۔

تفسیر

Fi Zilal al-Quran

ثم ............ شقا (26:80) ” پھر ہم نے زمین کو عجیب طرح پھاڑا “۔ پانی نے انڈیلنے کے بعد یہ تیسرا مرحلہ ہے۔ یہ بات بالکل ابتدائی اور پتھر کے دور کے انسان کی سمجھ میں بھی آتی تھی جو دیکھتا تھا کہ پانی آسمانوں سے برس رہا ہے اور یہ خدا کی قدرت سے برس رہا ہے اور اس میں انسان کی تدبیر اور تقدیر کا کوئی دخل نہیں ہے۔ اس کے بعد وہ دیکھ رہا تھا کہ یہ زمین کو پھاڑ کر اس کی مٹی میں جذب ہوتا تھا ، یا وہ دیکھتا تھا کہ زمین کی مٹی اللہ کی قدرت سے شق ہونا ہوتی ہے۔ اس سے نباتات نکلتے ہیں اور فضا میں بلند ہوتے ہیں۔ حالانکہ یہ نباتات ؟ ؟ ؟ ؟ صفحہ نمبر 839؟ ؟ ؟ ؟ اور زمین نہایت بھاری اور مضبوط ہوتی ہے لیکن یہ…

اس آیت کے آس پاس

سورۃ 'Abasa یہاں سے پڑھیں

اس آیت کے مادّے

آگے کہاں