'Abasa، آیت 25
أَنَّا صَبَبْنَا ٱلْمَآءَ صَبًّا
بے شک ہم ہی نے پانی برسایا
لفظ بہ لفظ
کسی لفظ پر ٹیپ کریں، اسے سنیں اور اس کا مادہ دیکھیں۔
تفسیر
Fi Zilal al-Quran
انا ............ صبا (25:80) ” ہم نے خوب پانی لنڈھایا “۔ پانی کا بارش کی صورت میں گرایا جانا ایک ایسا عمل ہے ، جس سے ہر دور کا انسان واقف تھا۔ علم و تجربہ کے ابتدائی اور انتہائی مراحل کے انسان اس سے واقف تھے۔ یہ ایک حقیقت ہے جو انسان ، ہر انسان کے سامنے پیش کی جاتی ہے لیکن جب انسان نے ترقی کرلی تو اسے معلوم ہوا کہ اس آیت کے مفہوم میں کیا کیا وسعتیں ہیں۔ آج کل کے ماہرین ماحولیات اس زمین کے اوپر پانی کے اس اجتماع کے بارے میں جو مفروضے پیش کرتے ہیں ، ان میں سے قریب ترین یہ ہے کہ یہ پانی ہمارے اوپر فضا میں تھا اور یہ بارش کی شکل میں زمین پر گرا اور سمندروں کی شکل اختیار کرگیا۔ دور حاضر کے سائنس…
اس آیت کے آس پاس
- آیت 23 كَلَّا لَمَّا يَقْضِ مَآ أَمَرَهُۥ کچھ شک نہیں کہ خدا نے اسے جو حکم دیا اس نے اس پر عمل نہ کیا
- آیت 24 فَلْيَنظُرِ ٱلْإِنسَـٰنُ إِلَىٰ طَعَامِهِۦٓ تو انسان کو چاہیئے کہ اپنے کھانے کی طرف نظر کرے
- آیت 25
- آیت 26 ثُمَّ شَقَقْنَا ٱلْأَرْضَ شَقًّا پھر ہم ہی نے زمین کو چیرا پھاڑا
- آیت 27 فَأَنۢبَتْنَا فِيهَا حَبًّا پھر ہم ہی نے اس میں اناج اگایا