Sad، آیت 81
إِلَىٰ يَوْمِ ٱلْوَقْتِ ٱلْمَعْلُومِ
اس روز تک جس کا وقت مقرر ہے
لفظ بہ لفظ
کسی لفظ پر ٹیپ کریں، اسے سنیں اور اس کا مادہ دیکھیں۔
تفسیر
Fi Zilal al-Quran
یہ تفسیر اُس حصے کی ہے جو آیت 38:80 سے شروع ہوتا ہے۔
آیت نمبر 80 تا 81
شیطان نے اپنے مقاصد صاف صاف بتا دیئے کہ اپنی کینہ پروری وہ ان مقاصد کے لیے استعمال کرے گا۔
اس آیت کے آس پاس
- آیت 79 قَالَ رَبِّ فَأَنظِرْنِىٓ إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُونَ کہنے لگا کہ میرے پروردگار مجھے اس روز تک کہ لوگ اٹھائے جائیں مہلت دے
- آیت 80 قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ ٱلْمُنظَرِينَ فرمایا کہ تجھ کو مہلت دی جاتی ہے
- آیت 81
- آیت 82 قَالَ فَبِعِزَّتِكَ لَأُغْوِيَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ کہنے لگا کہ مجھے تیری عزت کی قسم میں ان سب کو بہکاتا رہوں گا
- آیت 83 إِلَّا عِبَادَكَ مِنْهُمُ ٱلْمُخْلَصِينَ سوا ان کے جو تیرے خالص بندے ہیں