Sad، آیت 79
قَالَ رَبِّ فَأَنظِرْنِىٓ إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُونَ
کہنے لگا کہ میرے پروردگار مجھے اس روز تک کہ لوگ اٹھائے جائیں مہلت دے
لفظ بہ لفظ
کسی لفظ پر ٹیپ کریں، اسے سنیں اور اس کا مادہ دیکھیں۔
تفسیر
Fi Zilal al-Quran
آیت نمبر 79
اللہ کی مشیت کا تقاضا یوں تھا کہ اس کی دوخواست منظور کرلی اور اسے قیامت تک فرصت و مہلت دے دی جائے۔
اس آیت کے آس پاس
- آیت 77 قَالَ فَٱخْرُجْ مِنْهَا فَإِنَّكَ رَجِيمٌ فرمایا یہاں سے نکل جا تو مردود ہے
- آیت 78 وَإِنَّ عَلَيْكَ لَعْنَتِىٓ إِلَىٰ يَوْمِ ٱلدِّينِ اور تجھ پر قیامت کے دن تک میری لعنت (پڑتی) رہے گی
- آیت 79
- آیت 80 قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ ٱلْمُنظَرِينَ فرمایا کہ تجھ کو مہلت دی جاتی ہے
- آیت 81 إِلَىٰ يَوْمِ ٱلْوَقْتِ ٱلْمَعْلُومِ اس روز تک جس کا وقت مقرر ہے