قرآنی مادّہ
ص ح ف
- 9
- 9
- 4
- SHf
اس مادّے سے 2 بنیادی الفاظ
وہ لغوی الفاظ جو یہ مادّہ پیدا کرتا ہے، اور ہر ایک کتنی بار آتا ہے۔
لفظی صورتیں
ہر وہ ظاہری صورت جو یہ مادّہ قرآن میں اختیار کرتا ہے۔
موضوعات
وہ موضوعات جو اکثر ان آیات میں پائے جاتے ہیں جن میں یہ مادّہ آتا ہے۔
آیات
- 20:133 Taha ٱلصُّحُفِ وَقَالُوا۟ لَوْلَا يَأْتِينَا بِـَٔايَةٍ مِّن رَّبِّهِۦٓ ۚ أَوَلَمْ تَأْتِهِم بَيِّنَةُ مَا فِى ٱلصُّحُفِ ٱلْأُولَىٰ اور کہتے ہیں کہ یہ (پیغمبر) اپنے پروردگار کی طرف سے ہمارے پاس کوئی نشانی کیوں نہیں لاتے۔ کیا ان کے پاس پہلی کتابوں کی نشانی نہیں آئی؟
- 43:71 Az-Zukhruf بِصِحَافٍ يُطَافُ عَلَيْهِم بِصِحَافٍ مِّن ذَهَبٍ وَأَكْوَابٍ ۖ وَفِيهَا مَا تَشْتَهِيهِ ٱلْأَنفُسُ وَتَلَذُّ ٱلْأَعْيُنُ ۖ وَأَنتُمْ فِيهَا خَـٰلِدُونَ ان پر سونے کی پرچوں اور پیالوں کا دور چلے گا۔ اور وہاں جو جی چاہے اور جو آنکھوں کو اچھا لگے (موجود ہوگا) اور (اے اہل جنت) تم اس میں ہمیشہ رہو گے
- 53:36 An-Najm صُحُفِ أَمْ لَمْ يُنَبَّأْ بِمَا فِى صُحُفِ مُوسَىٰ کیا جو باتیں موسیٰ کے صحیفوں میں ہیں ان کی اس کو خبر نہیں پہنچی
- 74:52 Al-Muddaththir صُحُفًۭا بَلْ يُرِيدُ كُلُّ ٱمْرِئٍ مِّنْهُمْ أَن يُؤْتَىٰ صُحُفًا مُّنَشَّرَةً اصل یہ ہے کہ ان میں سے ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ اس کے پاس کھلی ہوئی کتاب آئے
- 80:13 'Abasa صُحُفٍ فِى صُحُفٍ مُّكَرَّمَةٍ قابل ادب ورقوں میں (لکھا ہوا)
- 81:10 At-Takwir ٱلصُّحُفُ وَإِذَا ٱلصُّحُفُ نُشِرَتْ اور جب (عملوں کے) دفتر کھولے جائیں گے
- 87:18 Al-A'la ٱلصُّحُفِ إِنَّ هَـٰذَا لَفِى ٱلصُّحُفِ ٱلْأُولَىٰ یہ بات پہلے صحیفوں میں (مرقوم) ہے
- 87:19 Al-A'la صُحُفِ صُحُفِ إِبْرَٰهِيمَ وَمُوسَىٰ (یعنی) ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں
- 98:2 Al-Bayyinah صُحُفًۭا رَسُولٌ مِّنَ ٱللَّهِ يَتْلُوا۟ صُحُفًا مُّطَهَّرَةً (یعنی) خدا کے پیغمبر جو پاک اوراق پڑھتے ہیں

