'Abasa، آیت 13
فِى صُحُفٍ مُّكَرَّمَةٍ
قابل ادب ورقوں میں (لکھا ہوا)
لفظ بہ لفظ
کسی لفظ پر ٹیپ کریں، اسے سنیں اور اس کا مادہ دیکھیں۔
تفسیر
Fi Zilal al-Quran
یہ تفسیر اُس حصے کی ہے جو آیت 80:11 سے شروع ہوتا ہے۔
انھا تذکرة ................................ کرام بررة (11:80 تا 16) ” یہ تو ایک نصیحت ہے ، جس کا جی چاہے اسے قبول کرے۔ یہ ایسے صحیفوں میں درج ہے جو مکرم ہیں ، بلند مرتبہ ہیں ، پاکیزہ ہیں ، معزز اور نیک کاتبوں کے ہاتھوں میں رہتے ہیں “۔ گویا یہ دعوت ہر لحاظ سے ایک قابل قدر دعوت ہے۔ اس کے صحیفے بھی مکرم ہیں۔ بلند مرتبہ اور پاکیزہ ہیں اور عالم بالا میں ان کا انتظام اور ان کی تبلیغ ایسے ہاتھوں میں دیا گیا ہے جو نیک اور معزز ہیں۔ لہٰذا دعوت اسلامی کے ساتھ جو بھی منسلک ہے ، دور سے یا نزدیک سے ، وہ مکرم اور نیک ہے اور اس دعوت کو ایسے لوگوں کی ضرورت نہیں ہے ، جو اس سے منہ موڑتے ہوں اور بےپروائی برتتے…
اس آیت کے آس پاس
- آیت 11 كَلَّآ إِنَّهَا تَذْكِرَةٌ دیکھو یہ (قرآن) نصیحت ہے
- آیت 12 فَمَن شَآءَ ذَكَرَهُۥ پس جو چاہے اسے یاد رکھے
- آیت 13
- آیت 14 مَّرْفُوعَةٍ مُّطَهَّرَةٍۭ جو بلند مقام پر رکھے ہوئے (اور) پاک ہیں
- آیت 15 بِأَيْدِى سَفَرَةٍ لکھنے والوں کے ہاتھوں میں