قرآنی مادّہ
ك ا س
- 6
- 6
- 5
- kAs
اس مادّے سے 1 بنیادی لفظ
وہ لغوی الفاظ جو یہ مادّہ پیدا کرتا ہے، اور ہر ایک کتنی بار آتا ہے۔
لفظی صورتیں
ہر وہ ظاہری صورت جو یہ مادّہ قرآن میں اختیار کرتا ہے۔
موضوعات
وہ موضوعات جو اکثر ان آیات میں پائے جاتے ہیں جن میں یہ مادّہ آتا ہے۔
آیات
- 37:45 As-Saffat بِكَأْسٍ يُطَافُ عَلَيْهِم بِكَأْسٍ مِّن مَّعِينٍۭ شراب لطیف کے جام کا ان میں دور چل رہا ہوگا
- 52:23 At-Tur كَأْسًۭا يَتَنَـٰزَعُونَ فِيهَا كَأْسًا لَّا لَغْوٌ فِيهَا وَلَا تَأْثِيمٌ وہاں وہ ایک دوسرے سے جام شراب جھپٹ لیا کریں گے جس (کے پینے) سے نہ ہذیان سرائی ہوگی نہ کوئی گناہ کی بات
- 56:18 Al-Waqi'ah وَكَأْسٍ بِأَكْوَابٍ وَأَبَارِيقَ وَكَأْسٍ مِّن مَّعِينٍ یعنی آبخورے اور آفتابے اور صاف شراب کے گلاس لے لے کر
- 76:5 Al-Insan كَأْسٍ إِنَّ ٱلْأَبْرَارَ يَشْرَبُونَ مِن كَأْسٍ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُورًا جو نیکو کار ہیں اور وہ ایسی شراب نوش جان کریں گے جس میں کافور کی آمیزش ہوگی
- 76:17 Al-Insan كَأْسًۭا وَيُسْقَوْنَ فِيهَا كَأْسًا كَانَ مِزَاجُهَا زَنجَبِيلًا اور وہاں ان کو ایسی شراب (بھی) پلائی جائے گی جس میں سونٹھ کی آمیزش ہوگی
- 78:34 An-Naba وَكَأْسًۭا وَكَأْسًا دِهَاقًا اور شراب کے چھلکتے ہوئے گلاس

