قرآنی مادّہ
ج ح م
- 26
- 26
- 3
- jHm
اس مادّے سے 1 بنیادی لفظ
وہ لغوی الفاظ جو یہ مادّہ پیدا کرتا ہے، اور ہر ایک کتنی بار آتا ہے۔
لفظی صورتیں
ہر وہ ظاہری صورت جو یہ مادّہ قرآن میں اختیار کرتا ہے۔
موضوعات
وہ موضوعات جو اکثر ان آیات میں پائے جاتے ہیں جن میں یہ مادّہ آتا ہے۔
آیات
- 2:119 Al-Baqarah ٱلْجَحِيمِ إِنَّآ أَرْسَلْنَـٰكَ بِٱلْحَقِّ بَشِيرًا وَنَذِيرًا ۖ وَلَا تُسْـَٔلُ عَنْ أَصْحَـٰبِ ٱلْجَحِيمِ (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو سچائی کے ساتھ خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے۔ اور اہل دوزخ کے بارے میں تم سے کچھ پرسش نہیں ہوگی
- 5:10 Al-Ma'idah ٱلْجَحِيمِ وَٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ وَكَذَّبُوا۟ بِـَٔايَـٰتِنَآ أُو۟لَـٰٓئِكَ أَصْحَـٰبُ ٱلْجَحِيمِ اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہ جہنمی ہیں
- 5:86 Al-Ma'idah ٱلْجَحِيمِ وَٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ وَكَذَّبُوا۟ بِـَٔايَـٰتِنَآ أُو۟لَـٰٓئِكَ أَصْحَـٰبُ ٱلْجَحِيمِ اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہ جہنمی ہیں
- 9:113 At-Tawbah ٱلْجَحِيمِ مَا كَانَ لِلنَّبِىِّ وَٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ أَن يَسْتَغْفِرُوا۟ لِلْمُشْرِكِينَ وَلَوْ كَانُوٓا۟ أُو۟لِى قُرْبَىٰ مِنۢ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمْ أَنَّهُمْ أَصْحَـٰبُ ٱلْجَحِيمِ پیغمبر اور مسلمانوں کو شایاں نہیں کہ جب ان پر ظاہر ہوگیا کہ مشرک اہل دوزخ ہیں۔ تو ان کے لیے بخشش مانگیں گو وہ ان کے قرابت دار ہی ہوں
- 22:51 Al-Hajj ٱلْجَحِيمِ وَٱلَّذِينَ سَعَوْا۟ فِىٓ ءَايَـٰتِنَا مُعَـٰجِزِينَ أُو۟لَـٰٓئِكَ أَصْحَـٰبُ ٱلْجَحِيمِ اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں میں (اپنے زعم باطل میں) ہمیں عاجز کرنے کے لئے سعی کی، وہ اہل دوزخ ہیں
- 26:91 Ash-Shu'ara ٱلْجَحِيمُ وَبُرِّزَتِ ٱلْجَحِيمُ لِلْغَاوِينَ اور دوزخ گمراہوں کے سامنے لائی جائے گی
- 37:23 As-Saffat ٱلْجَحِيمِ مِن دُونِ ٱللَّهِ فَٱهْدُوهُمْ إِلَىٰ صِرَٰطِ ٱلْجَحِيمِ (یعنی جن کو) خدا کے سوا (پوجا کرتے تھے) پھر ان کو جہنم کے رستے پر چلا دو
- 37:55 As-Saffat ٱلْجَحِيمِ فَٱطَّلَعَ فَرَءَاهُ فِى سَوَآءِ ٱلْجَحِيمِ (اتنے میں) وہ (خود) جھانکے گا تو اس کو وسط دوزخ میں دیکھے گا
- 37:64 As-Saffat ٱلْجَحِيمِ إِنَّهَا شَجَرَةٌ تَخْرُجُ فِىٓ أَصْلِ ٱلْجَحِيمِ وہ ایک درخت ہے کہ جہنم کے اسفل میں اُگے گا
- 37:68 As-Saffat ٱلْجَحِيمِ ثُمَّ إِنَّ مَرْجِعَهُمْ لَإِلَى ٱلْجَحِيمِ پھر ان کو دوزخ کی طرف لوٹایا جائے گا
- 37:97 As-Saffat ٱلْجَحِيمِ قَالُوا۟ ٱبْنُوا۟ لَهُۥ بُنْيَـٰنًا فَأَلْقُوهُ فِى ٱلْجَحِيمِ وہ کہنے لگے کہ اس کے لئے ایک عمارت بناؤ پھر اس کو آگ کے ڈھیر میں ڈال دو
- 37:163 As-Saffat ٱلْجَحِيمِ إِلَّا مَنْ هُوَ صَالِ ٱلْجَحِيمِ مگر اس کو جو جہنم میں جانے والا ہے
- 40:7 Ghafir ٱلْجَحِيمِ ٱلَّذِينَ يَحْمِلُونَ ٱلْعَرْشَ وَمَنْ حَوْلَهُۥ يُسَبِّحُونَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَيُؤْمِنُونَ بِهِۦ وَيَسْتَغْفِرُونَ لِلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ رَبَّنَا وَسِعْتَ كُلَّ شَىْءٍ رَّحْمَةً وَعِلْمًا فَٱغْفِرْ لِلَّذِينَ تَابُوا۟ وَٱتَّبَعُوا۟ سَبِيلَكَ وَقِهِمْ عَذَابَ ٱلْجَحِيمِ جو لوگ عرش کو اٹھائے ہوئے اور جو اس کے گردا گرد (حلقہ باندھے ہوئے) ہیں (یعنی فرشتے) وہ اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتے رہتے ہیں اور مومنوں کے لئے بخشش مانگتے رہتے ہیں۔ کہ اے ہمارے پروردگار تیری رحمت اور تیرا علم ہر چیز کو احاطہ کئے ہوئے ہے تو جن لوگوں نے توبہ کی اور تیرے رستے پر چلے ان کو بخش دے اور دوزخ کے عذاب سے بچالے
- 44:47 Ad-Dukhan ٱلْجَحِيمِ خُذُوهُ فَٱعْتِلُوهُ إِلَىٰ سَوَآءِ ٱلْجَحِيمِ (حکم دیا جائے گا کہ) اس کو پکڑ لو اور کھینچتے ہوئے دوزخ کے بیچوں بیچ لے جاؤ
- 44:56 Ad-Dukhan ٱلْجَحِيمِ لَا يَذُوقُونَ فِيهَا ٱلْمَوْتَ إِلَّا ٱلْمَوْتَةَ ٱلْأُولَىٰ ۖ وَوَقَىٰهُمْ عَذَابَ ٱلْجَحِيمِ (اور) پہلی دفعہ کے مرنے کے سوا (کہ مرچکے تھے) موت کا مزہ نہیں چکھیں گے۔ اور خدا ان کو دوزخ کے عذاب سے بچا لے گا
- 52:18 At-Tur ٱلْجَحِيمِ فَـٰكِهِينَ بِمَآ ءَاتَىٰهُمْ رَبُّهُمْ وَوَقَىٰهُمْ رَبُّهُمْ عَذَابَ ٱلْجَحِيمِ جو کچھ ان کے پروردگار نے ان کو بخشا اس (کی وجہ) سے خوشحال۔ اور ان کے پروردگار نے ان کو دوزخ کے عذاب سے بچا لیا
- 56:94 Al-Waqi'ah جَحِيمٍ وَتَصْلِيَةُ جَحِيمٍ اور جہنم میں داخل کیا جانا
- 57:19 Al-Hadid ٱلْجَحِيمِ وَٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ بِٱللَّهِ وَرُسُلِهِۦٓ أُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلصِّدِّيقُونَ ۖ وَٱلشُّهَدَآءُ عِندَ رَبِّهِمْ لَهُمْ أَجْرُهُمْ وَنُورُهُمْ ۖ وَٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ وَكَذَّبُوا۟ بِـَٔايَـٰتِنَآ أُو۟لَـٰٓئِكَ أَصْحَـٰبُ ٱلْجَحِيمِ اور جو لوگ خدا اور اس کے پیغمبروں پر ایمان لائے یہی اپنے پروردگار کے نزدیک صدیق اور شہید ہیں۔ ان کے لئے ان (کے اعمال) کا صلہ ہوگا۔ اور ان (کے ایمان) کی روشنی۔ اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہی اہل دوزخ ہیں
- 69:31 Al-Haqqah ٱلْجَحِيمَ ثُمَّ ٱلْجَحِيمَ صَلُّوهُ پھر دوزخ کی آگ میں جھونک دو
- 73:12 Al-Muzzammil وَجَحِيمًۭا إِنَّ لَدَيْنَآ أَنكَالًا وَجَحِيمًا کچھ شک نہیں کہ ہمارے پاس بیڑیاں ہیں اور بھڑکتی ہوئی آگ ہے
- 79:36 An-Nazi'at ٱلْجَحِيمُ وَبُرِّزَتِ ٱلْجَحِيمُ لِمَن يَرَىٰ اور دوزخ دیکھنے والے کے سامنے نکال کر رکھ دی جائے گی
- 79:39 An-Nazi'at ٱلْجَحِيمَ فَإِنَّ ٱلْجَحِيمَ هِىَ ٱلْمَأْوَىٰ اس کا ٹھکانہ دوزخ ہے
- 81:12 At-Takwir ٱلْجَحِيمُ وَإِذَا ٱلْجَحِيمُ سُعِّرَتْ اور جب دوزخ (کی آگ) بھڑکائی جائے گی
- 82:14 Al-Infitar جَحِيمٍ وَإِنَّ ٱلْفُجَّارَ لَفِى جَحِيمٍ اور بدکردار دوزخ میں
- 83:16 Al-Mutaffifin ٱلْجَحِيمِ ثُمَّ إِنَّهُمْ لَصَالُوا۟ ٱلْجَحِيمِ پھر دوزخ میں جا داخل ہوں گے
- 102:6 At-Takathur ٱلْجَحِيمَ لَتَرَوُنَّ ٱلْجَحِيمَ تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے

