مشترک فقرہ
مِنَ ٱلْجِنَّةِ وَٱلنَّاسِ
- 3
- 3
- 3
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 11:119 Hud اصل · یکساں الفاظ
إِلَّامَنرَّحِمَرَبُّكَ ۚوَلِذَٰلِكَخَلَقَهُمْ ۗوَتَمَّتْكَلِمَةُرَبِّكَلَأَمْلَأَنَّجَهَنَّمَمِنَٱلْجِنَّةِوَٱلنَّاسِأَجْمَعِينَ
مگر جن پر تمہارا پروردگار رحم کرے۔ اور اسی لیے اس نے ان کو پیدا کیا ہے اور تمہارے پروردگار کا قول پورا ہوگیا کہ میں دوزخ کو جنوں اور انسانوں سب سے بھر دوں گا - 32:13 As-Sajdah یکساں الفاظ
وَلَوْشِئْنَالَـَٔاتَيْنَاكُلَّنَفْسٍهُدَىٰهَاوَلَـٰكِنْحَقَّٱلْقَوْلُمِنِّىلَأَمْلَأَنَّجَهَنَّمَمِنَٱلْجِنَّةِوَٱلنَّاسِأَجْمَعِينَ
اور اگر ہم چاہتے تو ہر شخص کو ہدایت دے دیتے۔ لیکن میری طرف سے یہ بات قرار پاچکی ہے کہ میں دوزخ کو جنوں اور انسانوں سب سے بھردوں گا - 114:6 An-Nas یکساں الفاظ
مِنَٱلْجِنَّةِوَٱلنَّاسِ
وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے

