An-Nas، آیت 6
مِنَ ٱلْجِنَّةِ وَٱلنَّاسِ
وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے
لفظ بہ لفظ
کسی لفظ پر ٹیپ کریں، اسے سنیں اور اس کا مادہ دیکھیں۔
اس آیت کے آس پاس
- آیت 4 مِن شَرِّ ٱلْوَسْوَاسِ ٱلْخَنَّاسِ (شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے
- آیت 5 ٱلَّذِى يُوَسْوِسُ فِى صُدُورِ ٱلنَّاسِ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے
- آیت 6