مشترک فقرہ
يَـٰعِيسَى ٱبْنَ مَرْيَمَ
- 3
- 3
- 1
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 5:110 Al-Ma'idah اصل · یکساں الفاظ
إِذْقَالَٱللَّهُيَـٰعِيسَىٱبْنَمَرْيَمَٱذْكُرْنِعْمَتِىعَلَيْكَوَعَلَىٰوَٰلِدَتِكَإِذْأَيَّدتُّكَبِرُوحِٱلْقُدُسِتُكَلِّمُٱلنَّاسَفِىٱلْمَهْدِوَكَهْلًۭا ۖوَإِذْعَلَّمْتُكَٱلْكِتَـٰبَوَٱلْحِكْمَةَوَٱلتَّوْرَىٰةَوَٱلْإِنجِيلَ ۖوَإِذْتَخْلُقُمِنَٱلطِّينِكَهَيْـَٔةِٱلطَّيْرِبِإِذْنِىفَتَنفُخُفِيهَافَتَكُونُطَيْرًۢابِإِذْنِى ۖوَتُبْرِئُٱلْأَكْمَهَوَٱلْأَبْرَصَبِإِذْنِى ۖوَإِذْتُخْرِجُٱلْمَوْتَىٰبِإِذْنِى ۖوَإِذْكَفَفْتُبَنِىٓإِسْرَٰٓءِيلَعَنكَإِذْجِئْتَهُمبِٱلْبَيِّنَـٰتِفَقَالَٱلَّذِينَكَفَرُوا۟مِنْهُمْإِنْهَـٰذَآإِلَّاسِحْرٌۭمُّبِينٌۭ
جب خدا (عیسیٰ سے) فرمائے گا کہ اے عیسیٰ بن مریم! میرے ان احسانوں کو یاد کرو جو میں نے تم پر اور تمہاری والدہ پر کئے جب میں نے روح القدس (یعنی جبرئیل) سے تمہاری مدد کی تم جھولے میں اور جوان ہو کر (ایک ہی نسق پر) لوگوں سے گفتگو کرتے تھے اور جب میں نے تم کو کتاب اور دانائی اور تورات اور انجیل سکھائی اور جب تم میرے حکم سے مٹی کا جانور بنا کر اس میں پھونک مار دیتے تھے تو وہ میرے حکم سے اڑنے لگتا تھا اور مادر زاد اندھے اور سفید داغ والے کو میرے حکم سے چنگا کر دیتے تھے اور مردے کو میرے حکم سے (زندہ کرکے قبر سے) نکال کھڑا کرتے تھے اور جب میں نے بنی اسرائیل (کے ہاتھوں) کو تم سے روک دیا جب تم ان کے پاس کھلے نشان لے کر آئے تو جو ان میں سے کافر تھے کہنے لگے کہ یہ صریح جادو ہے - 5:112 Al-Ma'idah یکساں الفاظ
إِذْقَالَٱلْحَوَارِيُّونَيَـٰعِيسَىٱبْنَمَرْيَمَهَلْيَسْتَطِيعُرَبُّكَأَنيُنَزِّلَعَلَيْنَامَآئِدَةًۭمِّنَٱلسَّمَآءِ ۖقَالَٱتَّقُوا۟ٱللَّهَإِنكُنتُممُّؤْمِنِينَ
(وہ قصہ بھی یاد کرو) جب حواریوں نے کہا کہ اے عیسیٰ بن مریم! کیا تمہارا پروردگار ایسا کر سکتا ہے کہ ہم پر آسمان سے (طعام کا) خوان نازل کرے؟ انہوں نے کہا کہ اگر ایمان رکھتے ہو تو خدا سے ڈرو - 5:116 Al-Ma'idah یکساں الفاظ
وَإِذْقَالَٱللَّهُيَـٰعِيسَىٱبْنَمَرْيَمَءَأَنتَقُلْتَلِلنَّاسِٱتَّخِذُونِىوَأُمِّىَإِلَـٰهَيْنِمِندُونِٱللَّهِ ۖقَالَسُبْحَـٰنَكَمَايَكُونُلِىٓأَنْأَقُولَمَالَيْسَلِىبِحَقٍّ ۚإِنكُنتُقُلْتُهُۥفَقَدْعَلِمْتَهُۥ ۚتَعْلَمُمَافِىنَفْسِىوَلَآأَعْلَمُمَافِىنَفْسِكَ ۚإِنَّكَأَنتَعَلَّـٰمُٱلْغُيُوبِ
اور (اس وقت کو بھی یاد رکھو) جب خدا فرمائے گا کہ اے عیسیٰ بن مریم! کیا تم نے لوگوں سے کہا تھا کہ خدا کے سوا مجھے اور میری والدہ کو معبود مقرر کرو؟ وہ کہیں گے کہ تو پاک ہے مجھے کب شایاں تھا کہ میں ایسی بات کہتا جس کا مجھے کچھ حق نہیں اگر میں نے ایسا کہا ہوگا تو تجھ کو معلوم ہوگا (کیونکہ) جو بات میرے دل میں ہے تو اسے جانتا ہے اور جو تیرے ضمیر میں ہے اسے میں نہیں جانتا بےشک تو علاّم الغیوب ہے

