An-Naba، آیت 24
لَّا يَذُوقُونَ فِيهَا بَرْدًا وَلَا شَرَابًا
وہاں نہ ٹھنڈک کا مزہ چکھیں گے۔ نہ (کچھ) پینا (نصیب ہو گا)
لفظ بہ لفظ
کسی لفظ پر ٹیپ کریں، اسے سنیں اور اس کا مادہ دیکھیں۔
تفسیر
Fi Zilal al-Quran
لا یذوقون ................ شرابا (24:78) ” اس کے اندر کسی ٹھنڈک اور پینے کے قابل کسی چیز کا مزہ نہ چکھیں گے “۔ ہاں پینے کے لئے انہیں کچھ ملے گا ضرور۔ وہ کیا ہوگا ؟ بہت ہی تلخ اور مکروہ۔
اس آیت کے آس پاس
- آیت 22 لِّلطَّـٰغِينَ مَـَٔابًا (یعنی) سرکشوں کا وہی ٹھکانہ ہے
- آیت 23 لَّـٰبِثِينَ فِيهَآ أَحْقَابًا اس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے
- آیت 24
- آیت 25 إِلَّا حَمِيمًا وَغَسَّاقًا مگر گرم پانی اور بہتی پیپ
- آیت 26 جَزَآءً وِفَاقًا (یہ) بدلہ ہے پورا پورا