Al-Muddaththir، آیت 37
لِمَن شَآءَ مِنكُمْ أَن يَتَقَدَّمَ أَوْ يَتَأَخَّرَ
جو تم میں سے آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے رہنا چاہے
لفظ بہ لفظ
کسی لفظ پر ٹیپ کریں، اسے سنیں اور اس کا مادہ دیکھیں۔
تفسیر
Fi Zilal al-Quran
ہر شخص اپنے نفس کا ذمہ دار ہے ، جس حالت میں اسے چاہے ، رکھ دے ، جو بوجھ چاہے اٹھالے ، جو قدم چاہے اٹھائے۔ اچھائی کی طرف آگے بڑھے ، یا پیچھے رہ جائے۔ اپنے آپ کو عزت دے یا ذلیل کرے۔ ہر نفس اپنی کمائی کے ہاتھ رہن ہے اور اپنے اعمال کے ہاں قید ہے۔ اللہ نے ہر شخص کو راہ ہدایت بھی بتادی ہے اور راہ ضلالت بھی دکھا دی ہے اور اس کائنات کے ان مناظر کی روشنی میں اور جہنم کی منظر کشی کے بعد وہ ہر اس چیز کو فنا کردینے والی ہے ، جو اس کے دائرے کے اندر آجائے۔ اس منظر کے بعد کہ ہر نفس اپنے کیے کا ذمہ دار ہے اور جو کچھ اس نے کیا اس کا مرہون ہے۔ یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ اصحاب الیمین ان جکڑ بندیوں اور ان پابندیوں…
اس آیت کے آس پاس
- آیت 35 إِنَّهَا لَإِحْدَى ٱلْكُبَرِ کہ وہ (آگ) ایک بہت بڑی (آفت) ہے
- آیت 36 نَذِيرًا لِّلْبَشَرِ (اور) بنی آدم کے لئے مؤجب خوف
- آیت 37
- آیت 38 كُلُّ نَفْسٍۭ بِمَا كَسَبَتْ رَهِينَةٌ ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے گرو ہے
- آیت 39 إِلَّآ أَصْحَـٰبَ ٱلْيَمِينِ مگر داہنی طرف والے (نیک لوگ)