Al-Muddaththir، آیت 35
إِنَّهَا لَإِحْدَى ٱلْكُبَرِ
کہ وہ (آگ) ایک بہت بڑی (آفت) ہے
لفظ بہ لفظ
کسی لفظ پر ٹیپ کریں، اسے سنیں اور اس کا مادہ دیکھیں۔
تفسیر
Fi Zilal al-Quran
انھا ........ الکبر (35) نذیر للبشر (74:36) ” یہ دوزخ بھی بڑی چیزوں میں سے ایک ہے ، انسانوں کے لئے ڈراوا “۔ یہ قسم اور اس کے مشمولات اور وہ بات جس پر اس انداز میں قسم اٹھائی جارہی ہے۔ یہ سب باتیں انسانی قلب ونظر کو جھنجھوڑنے والی ہیں اور انسان کو بڑی شدت سے جھٹکے دینے والی ہیں اور یہ بات اپنے مضمون اور صوتی ہم آہنگی کے اعتبار سے ، صور میں پھونکے جانے (القرفی الناقور) کے نیز سورت کے آغاز میں مدثر کے نام سے پکارنے اور نہایت ہی سخت حکم بلکہ کاشن۔ قم فانذر (74:2) کے ساتھ ہم آہنگ ہیں۔ گویا حالات خطرناک ہیں ، فضا پر خوف طاری ہے اور ہنگامی حالت کا ہائے وہوبرپا ہے۔ اب ان شدید جھٹکوں اور تنبیہات اور…
اس آیت کے آس پاس
- آیت 33 وَٱلَّيْلِ إِذْ أَدْبَرَ اور رات کی جب پیٹھ پھیرنے لگے
- آیت 34 وَٱلصُّبْحِ إِذَآ أَسْفَرَ اور صبح کی جب روشن ہو
- آیت 35
- آیت 36 نَذِيرًا لِّلْبَشَرِ (اور) بنی آدم کے لئے مؤجب خوف
- آیت 37 لِمَن شَآءَ مِنكُمْ أَن يَتَقَدَّمَ أَوْ يَتَأَخَّرَ جو تم میں سے آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے رہنا چاہے