'Abasa، آیت 19
مِن نُّطْفَةٍ خَلَقَهُۥ فَقَدَّرَهُۥ
نطفے سے بنایا پھر اس کا اندازہ مقرر کیا
لفظ بہ لفظ
کسی لفظ پر ٹیپ کریں، اسے سنیں اور اس کا مادہ دیکھیں۔
تفسیر
Fi Zilal al-Quran
من نطفة ................ فقدرہ (19:80) ” نطفہ کی ایک بوند سے۔ اللہ نے اسے پیدا کیا ، پھر اس کی تقدیر مقرر کی “۔ یعنی ایک ایسے نطفے سے جس کی کوئی قیمت نہیں ہے اور اس اصل جرثومے سے جس کے اندر کوئی قوت نہیں ، وہ خود نہ آسکتا تھا ، یہ تو خالق تھا جس نے اس کا آنا مقدر کیا۔ پھر اس کی صنعت اور تخلیق میں مضبوطی پیدا کی۔ پھر اسے ایک تندرست و توانا مخلوق بنایا اور اسے تمام مخلوقات پر ترجیح دی اور مکرم بنایا ، اور اس حقیر جرثومے کو اس زمین پر مختار ٹھہرایا۔
اس آیت کے آس پاس
- آیت 17 قُتِلَ ٱلْإِنسَـٰنُ مَآ أَكْفَرَهُۥ انسان ہلاک ہو جائے کیسا ناشکرا ہے
- آیت 18 مِنْ أَىِّ شَىْءٍ خَلَقَهُۥ اُسے (خدا نے) کس چیز سے بنایا؟
- آیت 19
- آیت 20 ثُمَّ ٱلسَّبِيلَ يَسَّرَهُۥ پھر اس کے لیے رستہ آسان کر دیا
- آیت 21 ثُمَّ أَمَاتَهُۥ فَأَقْبَرَهُۥ پھر اس کو موت دی پھر قبر میں دفن کرایا