'Abasa، آیت 18
مِنْ أَىِّ شَىْءٍ خَلَقَهُۥ
اُسے (خدا نے) کس چیز سے بنایا؟
لفظ بہ لفظ
کسی لفظ پر ٹیپ کریں، اسے سنیں اور اس کا مادہ دیکھیں۔
تفسیر
Fi Zilal al-Quran
من ................ خلقہ (18:80) ” کس چیز سے اللہ نے اسے پیدا کیا ہے “۔ اس کی اصلیت تو نہایت معمولی ، متواضع اور حقیر ہے۔ اور یہ اللہ کا فضل وکرم ہی ہے جس نے اپنی تقدیر اور تدبیر سے اس جرثومے سے انسان بنایا ہے۔
اس آیت کے آس پاس
- آیت 16 كِرَامٍۭ بَرَرَةٍ جو سردار اور نیکو کار ہیں
- آیت 17 قُتِلَ ٱلْإِنسَـٰنُ مَآ أَكْفَرَهُۥ انسان ہلاک ہو جائے کیسا ناشکرا ہے
- آیت 18
- آیت 19 مِن نُّطْفَةٍ خَلَقَهُۥ فَقَدَّرَهُۥ نطفے سے بنایا پھر اس کا اندازہ مقرر کیا
- آیت 20 ثُمَّ ٱلسَّبِيلَ يَسَّرَهُۥ پھر اس کے لیے رستہ آسان کر دیا