قرآن گیلری موضوع
Winter The Believers Season
1 مضامین
مضامین سردی مومن کی بہار ہے: ہر زبان پر عام ایک قول کی تحقیق ہر سال سردیوں کے حوالے سے دو اقوال نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کے طور پر گردش کرتے ہیں: ایک یہ کہ سردی مومن کی بہار ہے، اور دوسرا یہ کہ اس میں روزہ رکھنا ٹھنڈی غنیمت ہے۔ جب ان اقوال کو نقل کرنے والی اصل کتب کا جائزہ لیا گیا تو معلوم ہوا کہ ایک کی سند ضعیف ہے، دوسرے کے بارے میں دو مختلف علماء کی دو مختلف آراء ہیں، جبکہ رات کے قیام سے متعلق تیسرا قول اپنی دونوں اسناد میں کمزور ثابت ہوتا ہے۔
