صبح و شام نفس اور شیطان کے شر سے پناہ
اَللّٰهُمَّ فَاطِرَ السَّمٰوَاتِ وَالْأَرْضِ ، عَالِمَ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ ، رَبَّ كُلِّ شَيْءٍ وَّمَلِيْكَهُ ، أَشْهَدُ أَنْ لَّا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ ، أَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِيْ ، وَمِنْ شَرِّ الشَّيْطَانِ وَشِرْكِهِ ، وَأَنْ أَقْتَرِفَ عَلَىٰ نَفْسِيْ سُوْءًا أَوْ أَجُرَّهُ إِلَىٰ مُسْلِمٍ.
اے اللہ! آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے والے، غیب اور ظاہر کے جاننے والے، ہر چیز کے رب اور مالک، میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ میں تیری پناہ مانگتا ہوں اپنے نفس کے شر سے، اور شیطان کے شر اور اس کے شرک سے، اور اس سے کہ میں اپنے آپ پر کوئی برائی کر بیٹھوں یا اسے کسی مسلمان کی طرف کھینچ لاؤں۔

