1
گناہ کی بخشش، گھر میں وسعت اور رزق میں برکت کی دعا
اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيْ ذَنْبِيْ ، وَوَسِّعْ لِيْ فِيْ دَارِيْ ، وَبَارِكْ لِيْ فِيْمَا رَزَقْتَنِيْ.
اے اللہ! میرا گناہ بخش دے، میرے گھر میں میرے لیے وسعت فرما، اور جو رزق تو نے مجھے دیا ہے اس میں میرے لیے برکت عطا کر۔

