Ya-Sin، آیت 2
وَٱلْقُرْءَانِ ٱلْحَكِيمِ
قسم ہے قرآن کی جو حکمت سے بھرا ہوا ہے
لفظ بہ لفظ
کسی لفظ پر ٹیپ کریں، اسے سنیں اور اس کا مادہ دیکھیں۔
تفسیر
Fi Zilal al-Quran
یہ تفسیر اُس حصے کی ہے جو آیت 36:1 سے شروع ہوتا ہے۔
درس نمبر 205 تشریح آیات 1 ۔۔ تا۔۔۔ 29 ﷽ یس والقرآن الحکیم۔۔۔۔۔۔ وکل شیء احصینہ فی امام مبین (1 – 12) اللہ تعالیٰ دو حرفوں ” یا “ اور ” سین “ کی قسم اٹھا تا ہے اور اسی طرح قرآن کریم کی بھی قسم اٹھاتا ہے ۔ اللہ نے یہاں قسم میں ان حروف اور قرآن کریم کو یکجا فرمایاِ ، اس سے حروف مقطعات کی اس تفیرٹ کو ترجیح حاصل ہوجاتی ہے جو ہم نے ان حروف کے حوالے سے اختیار کی ہے ۔ ان حروف کے تذ کرے اور قرآن کے تذکرے کے درمیان یہ ربط ہے کہ یہ قرآن انہی حروف سے بنا ہے ۔ اور یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ قرآن اللہ کی جا نب سے ہے اور جس پر یہ لوگ تدبر نہیں کرتے ، اس کے ذریعہ قرآن کریم ان لوگوں کو متوجہ کرتا ہے کہ تم اس…
اس آیت کے آس پاس
- آیت 1 يسٓ یٰسٓ
- آیت 2
- آیت 3 إِنَّكَ لَمِنَ ٱلْمُرْسَلِينَ اے محمدﷺ) بےشک تم پیغمبروں میں سے ہو
- آیت 4 عَلَىٰ صِرَٰطٍ مُّسْتَقِيمٍ سیدھے رستے پر