Taha، آیت 27
وَٱحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِى
اور میری زبان کی گرہ کھول دے
لفظ بہ لفظ
کسی لفظ پر ٹیپ کریں، اسے سنیں اور اس کا مادہ دیکھیں۔
تفسیر
Fi Zilal al-Quran
یہ تفسیر اُس حصے کی ہے جو آیت 20:25 سے شروع ہوتا ہے۔
قال رب اشرح لی۔۔۔۔ انک کنت بنا بصیرا (52 تا 53) ” اس ذریں موقعہ پر حضرت موسیٰ نے یہ درخواست کی کہ اے اللہ ‘ میرے سینے کو اس کام کے لئے کھول دے۔ جب انسان کو شرح صدر حاصل ہوجائے تو مشکل سے مشکل کام بھی آسان ہوجاتا ہے۔ اس میں انسان کو لذت حاصل ہوتی ہے۔ اس سے انسان کی زندگی ہل کہ ہوجاتی ہے۔ اس پر کوئی بوجھ نہیں رہتا اور انسان سبک رفتاری سے زندگی بسر کرتا ہے۔ انہوں نے یہ درخواست بھی کی کہ اللہ میری زبان کی گرہ کھول دے تاکہ وہ میری بات کو اچھی طرح سمجھ جائیں۔ روایات میں آتا ہے کہ آپ کی زبان میں لکنت تھی ‘ راجح بات یہ ہے کہ ان کا سوال اس لکنت کو دور کرنے کے بارے میں تھا ، دوسری سورة میں اس کے بارے…
اس آیت کے آس پاس
- آیت 25 قَالَ رَبِّ ٱشْرَحْ لِى صَدْرِى کہا میرے پروردگار (اس کام کے لئے) میرا سینہ کھول دے
- آیت 26 وَيَسِّرْ لِىٓ أَمْرِى اور میرا کام آسان کردے
- آیت 27
- آیت 28 يَفْقَهُوا۟ قَوْلِى تاکہ وہ بات سمجھ لیں
- آیت 29 وَٱجْعَل لِّى وَزِيرًا مِّنْ أَهْلِى اور میرے گھر والوں میں سے (ایک کو) میرا وزیر (یعنی مددگار) مقرر فرما