قرآنی مادّہ
ز ج ر
- 6
- 5
- 5
- zjr
اس مادّے سے 5 بنیادی الفاظ
وہ لغوی الفاظ جو یہ مادّہ پیدا کرتا ہے، اور ہر ایک کتنی بار آتا ہے۔
لفظی صورتیں
ہر وہ ظاہری صورت جو یہ مادّہ قرآن میں اختیار کرتا ہے۔
موضوعات
وہ موضوعات جو اکثر ان آیات میں پائے جاتے ہیں جن میں یہ مادّہ آتا ہے۔
آیات
- 37:2 As-Saffat زَجْرًۭافَٱلزَّٰجِرَٰتِ فَٱلزَّٰجِرَٰتِ زَجْرًا پھر ڈانٹنے والوں کی جھڑک کر
- 37:19 As-Saffat زَجْرَةٌ فَإِنَّمَا هِىَ زَجْرَةٌ وَٰحِدَةٌ فَإِذَا هُمْ يَنظُرُونَ وہ تو ایک زور کی آواز ہوگی اور یہ اس وقت دیکھنے لگیں گے
- 54:4 Al-Qamar مُزْدَجَرٌ وَلَقَدْ جَآءَهُم مِّنَ ٱلْأَنۢبَآءِ مَا فِيهِ مُزْدَجَرٌ اور ان کو ایسے حالات (سابقین) پہنچ چکے ہیں جن میں عبرت ہے
- 54:9 Al-Qamar وَٱزْدُجِرَ ۞ كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوحٍ فَكَذَّبُوا۟ عَبْدَنَا وَقَالُوا۟ مَجْنُونٌ وَٱزْدُجِرَ ان سے پہلے نوحؑ کی قوم نے بھی تکذیب کی تھی تو انہوں نے ہمارے بندے کو جھٹلایا اور کہا کہ دیوانہ ہے اور انہیں ڈانٹا بھی
- 79:13 An-Nazi'at زَجْرَةٌ فَإِنَّمَا هِىَ زَجْرَةٌ وَٰحِدَةٌ وہ تو صرف ایک ڈانٹ ہوگی

