قرآنی مادّہ
س د ر
- 4
- 4
- 3
- sdr
اس مادّے سے 2 بنیادی الفاظ
وہ لغوی الفاظ جو یہ مادّہ پیدا کرتا ہے، اور ہر ایک کتنی بار آتا ہے۔
لفظی صورتیں
ہر وہ ظاہری صورت جو یہ مادّہ قرآن میں اختیار کرتا ہے۔
موضوعات
وہ موضوعات جو اکثر ان آیات میں پائے جاتے ہیں جن میں یہ مادّہ آتا ہے۔
آیات
- 34:16 Saba سِدْرٍ فَأَعْرَضُوا۟ فَأَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ سَيْلَ ٱلْعَرِمِ وَبَدَّلْنَـٰهُم بِجَنَّتَيْهِمْ جَنَّتَيْنِ ذَوَاتَىْ أُكُلٍ خَمْطٍ وَأَثْلٍ وَشَىْءٍ مِّن سِدْرٍ قَلِيلٍ تو انہوں نے (شکرگزاری سے) منہ پھیر لیا پس ہم نے ان پر زور کا سیلاب چھوڑ دیا اور انہیں ان کے باغوں کے بدلے دو ایسے باغ دیئے جن کے میوے بدمزہ تھے اور جن میں کچھ تو جھاؤ تھا اور تھوڑی سی بیریاں
- 53:14 An-Najm سِدْرَةِ عِندَ سِدْرَةِ ٱلْمُنتَهَىٰ پرلی حد کی بیری کے پاس
- 53:16 An-Najm ٱلسِّدْرَةَ إِذْ يَغْشَى ٱلسِّدْرَةَ مَا يَغْشَىٰ جب کہ اس بیری پر چھا رہا تھا جو چھا رہا تھا
- 56:28 Al-Waqi'ah سِدْرٍ فِى سِدْرٍ مَّخْضُودٍ (یعنی) بےخار کی بیریوں

