قرآنی مادّہ
م ر ج
- 6
- 6
- 4
- mrj
اس مادّے سے 4 بنیادی الفاظ
وہ لغوی الفاظ جو یہ مادّہ پیدا کرتا ہے، اور ہر ایک کتنی بار آتا ہے۔
لفظی صورتیں
ہر وہ ظاہری صورت جو یہ مادّہ قرآن میں اختیار کرتا ہے۔
موضوعات
وہ موضوعات جو اکثر ان آیات میں پائے جاتے ہیں جن میں یہ مادّہ آتا ہے۔
آیات
- 25:53 Al-Furqan مَرَجَ ۞ وَهُوَ ٱلَّذِى مَرَجَ ٱلْبَحْرَيْنِ هَـٰذَا عَذْبٌ فُرَاتٌ وَهَـٰذَا مِلْحٌ أُجَاجٌ وَجَعَلَ بَيْنَهُمَا بَرْزَخًا وَحِجْرًا مَّحْجُورًا اور وہی تو ہے جس نے دو دریاؤں کو ملا دیا ایک کا پانی شیریں ہے پیاس بجھانے والا اور دوسرے کا کھاری چھاتی جلانے والا۔ اور دونوں کے درمیان ایک آڑ اور مضبوط اوٹ بنادی
- 50:5 Qaf مَّرِيجٍ بَلْ كَذَّبُوا۟ بِٱلْحَقِّ لَمَّا جَآءَهُمْ فَهُمْ فِىٓ أَمْرٍ مَّرِيجٍ بلکہ (عجیب بات یہ ہے کہ) جب ان کے پاس (دین) حق آ پہنچا تو انہوں نے اس کو جھوٹ سمجھا سو یہ ایک الجھی ہوئی بات میں (پڑ رہے) ہیں
- 55:15 Ar-Rahman مَّارِجٍ وَخَلَقَ ٱلْجَآنَّ مِن مَّارِجٍ مِّن نَّارٍ اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا
- 55:19 Ar-Rahman مَرَجَ مَرَجَ ٱلْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ اسی نے دو دریا رواں کئے جو آپس میں ملتے ہیں
- 55:22 Ar-Rahman وَٱلْمَرْجَانُ يَخْرُجُ مِنْهُمَا ٱللُّؤْلُؤُ وَٱلْمَرْجَانُ دونوں دریاؤں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں
- 55:58 Ar-Rahman وَٱلْمَرْجَانُ كَأَنَّهُنَّ ٱلْيَاقُوتُ وَٱلْمَرْجَانُ گویا وہ یاقوت اور مرجان ہیں

