قرآنی مادّہ
م ج د
- 4
- 4
- 2
- mjd
اس مادّے سے 1 بنیادی لفظ
وہ لغوی الفاظ جو یہ مادّہ پیدا کرتا ہے، اور ہر ایک کتنی بار آتا ہے۔
لفظی صورتیں
ہر وہ ظاہری صورت جو یہ مادّہ قرآن میں اختیار کرتا ہے۔
موضوعات
وہ موضوعات جو اکثر ان آیات میں پائے جاتے ہیں جن میں یہ مادّہ آتا ہے۔
آیات
- 11:73 Hud مَّجِيدٌ قَالُوٓا۟ أَتَعْجَبِينَ مِنْ أَمْرِ ٱللَّهِ ۖ رَحْمَتُ ٱللَّهِ وَبَرَكَـٰتُهُۥ عَلَيْكُمْ أَهْلَ ٱلْبَيْتِ ۚ إِنَّهُۥ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ انہوں نے کہا کیا تم خدا کی قدرت سے تعجب کرتی ہو؟ اے اہل بیت تم پر خدا کی رحمت اور اس کی برکتیں ہیں۔ وہ سزاوار تعریف اور بزرگوار ہے
- 50:1 Qaf ٱلْمَجِيدِ قٓ ۚ وَٱلْقُرْءَانِ ٱلْمَجِيدِ قٓ۔ قرآن مجید کی قسم (کہ محمد پیغمبر خدا ہیں)
- 85:15 Al-Buruj ٱلْمَجِيدُ ذُو ٱلْعَرْشِ ٱلْمَجِيدُ عرش کا مالک بڑی شان والا
- 85:21 Al-Buruj مَّجِيدٌ بَلْ هُوَ قُرْءَانٌ مَّجِيدٌ (یہ کتاب ہزل و بطلان نہیں) بلکہ یہ قرآن عظیم الشان ہے

