قرآنی مادّہ
ف ك ه
- 19
- 19
- 11
- fkh
اس مادّے سے 5 بنیادی الفاظ
وہ لغوی الفاظ جو یہ مادّہ پیدا کرتا ہے، اور ہر ایک کتنی بار آتا ہے۔
لفظی صورتیں
ہر وہ ظاہری صورت جو یہ مادّہ قرآن میں اختیار کرتا ہے۔
موضوعات
وہ موضوعات جو اکثر ان آیات میں پائے جاتے ہیں جن میں یہ مادّہ آتا ہے۔
آیات
- 23:19 Al-Mu'minun فَوَٰكِهُ فَأَنشَأْنَا لَكُم بِهِۦ جَنَّـٰتٍ مِّن نَّخِيلٍ وَأَعْنَـٰبٍ لَّكُمْ فِيهَا فَوَٰكِهُ كَثِيرَةٌ وَمِنْهَا تَأْكُلُونَ پھر ہم نے اس سے تمہارے لئے کھجوروں اور انگوروں کے باغ بنائے، ان میں تمہارے لئے بہت سے میوے پیدا ہوتے ہیں۔ اور ان میں سے تم کھاتے بھی ہو
- 36:55 Ya-Sin فَـٰكِهُونَ إِنَّ أَصْحَـٰبَ ٱلْجَنَّةِ ٱلْيَوْمَ فِى شُغُلٍ فَـٰكِهُونَ اہل جنت اس روز عیش ونشاط کے مشغلے میں ہوں گے
- 36:57 Ya-Sin فَـٰكِهَةٌ لَهُمْ فِيهَا فَـٰكِهَةٌ وَلَهُم مَّا يَدَّعُونَ وہاں ان کے لئے میوے اور جو چاہیں گے (موجود ہوگا)
- 37:42 As-Saffat فَوَٰكِهُ فَوَٰكِهُ ۖ وَهُم مُّكْرَمُونَ (یعنی) میوے اور ان کا اعزاز کیا جائے گا
- 38:51 Sad بِفَـٰكِهَةٍ مُتَّكِـِٔينَ فِيهَا يَدْعُونَ فِيهَا بِفَـٰكِهَةٍ كَثِيرَةٍ وَشَرَابٍ ان میں تکیٴے لگائے بیٹھے ہوں گے اور (کھانے پینے کے لئے) بہت سے میوے اور شراب منگواتے رہیں گے
- 43:73 Az-Zukhruf فَـٰكِهَةٌ لَكُمْ فِيهَا فَـٰكِهَةٌ كَثِيرَةٌ مِّنْهَا تَأْكُلُونَ وہاں تمہارے لئے بہت سے میوے ہیں جن کو تم کھاؤ گے
- 44:27 Ad-Dukhan فَـٰكِهِينَ وَنَعْمَةٍ كَانُوا۟ فِيهَا فَـٰكِهِينَ اور آرام کی چیزیں جن میں عیش کیا کرتے تھے
- 44:55 Ad-Dukhan فَـٰكِهَةٍ يَدْعُونَ فِيهَا بِكُلِّ فَـٰكِهَةٍ ءَامِنِينَ وہاں خاطر جمع سے ہر قسم کے میوے منگوائیں گے (اور کھائیں گے)
- 52:18 At-Tur فَـٰكِهِينَ فَـٰكِهِينَ بِمَآ ءَاتَىٰهُمْ رَبُّهُمْ وَوَقَىٰهُمْ رَبُّهُمْ عَذَابَ ٱلْجَحِيمِ جو کچھ ان کے پروردگار نے ان کو بخشا اس (کی وجہ) سے خوشحال۔ اور ان کے پروردگار نے ان کو دوزخ کے عذاب سے بچا لیا
- 52:22 At-Tur بِفَـٰكِهَةٍ وَأَمْدَدْنَـٰهُم بِفَـٰكِهَةٍ وَلَحْمٍ مِّمَّا يَشْتَهُونَ اور جس طرح کے میوے اور گوشت کو ان کا جی چاہے گا ہم ان کو عطا کریں گے
- 55:11 Ar-Rahman فَـٰكِهَةٌ فِيهَا فَـٰكِهَةٌ وَٱلنَّخْلُ ذَاتُ ٱلْأَكْمَامِ اس میں میوے اور کھجور کے درخت ہیں جن کے خوشوں پر غلاف ہوتے ہیں
- 55:52 Ar-Rahman فَـٰكِهَةٍ فِيهِمَا مِن كُلِّ فَـٰكِهَةٍ زَوْجَانِ ان میں سب میوے دو دو قسم کے ہیں
- 55:68 Ar-Rahman فَـٰكِهَةٌ فِيهِمَا فَـٰكِهَةٌ وَنَخْلٌ وَرُمَّانٌ ان میں میوے اور کھجوریں اور انار ہیں
- 56:20 Al-Waqi'ah وَفَـٰكِهَةٍ وَفَـٰكِهَةٍ مِّمَّا يَتَخَيَّرُونَ اور میوے جس طرح کے ان کو پسند ہوں
- 56:32 Al-Waqi'ah وَفَـٰكِهَةٍ وَفَـٰكِهَةٍ كَثِيرَةٍ اور میوہ ہائے کثیرہ (کے باغوں) میں
- 56:65 Al-Waqi'ah تَفَكَّهُونَ لَوْ نَشَآءُ لَجَعَلْنَـٰهُ حُطَـٰمًا فَظَلْتُمْ تَفَكَّهُونَ اگر ہم چاہیں تو اسے چورا چورا کردیں اور تم باتیں بناتے رہ جاؤ
- 77:42 Al-Mursalat وَفَوَٰكِهَ وَفَوَٰكِهَ مِمَّا يَشْتَهُونَ اور میؤوں میں جو ان کو مرغوب ہوں
- 80:31 'Abasa وَفَـٰكِهَةً وَفَـٰكِهَةً وَأَبًّا اور میوے اور چارا
- 83:31 Al-Mutaffifin فَكِهِينَ وَإِذَا ٱنقَلَبُوٓا۟ إِلَىٰٓ أَهْلِهِمُ ٱنقَلَبُوا۟ فَكِهِينَ اور جب اپنے گھر کو لوٹتے تو اتراتے ہوئے لوٹتے

