مشترک فقرہ
قَالَ ٱلْمَلَأُ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ مِن قَوْمِهِۦٓ
- 6
- 1
- 3
- 6
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 7:66 Al-A'raf اصل · یکساں الفاظ
قَالَٱلْمَلَأُٱلَّذِينَكَفَرُوا۟مِنقَوْمِهِۦٓإِنَّالَنَرَىٰكَفِىسَفَاهَةٍۢوَإِنَّالَنَظُنُّكَمِنَٱلْكَـٰذِبِينَ
تو ان کی قوم کے سردار جو کافر تھے کہنے لگے کہ تم ہمیں احمق نظر آتے ہو اور ہم تمہیں جھوٹا خیال کرتے ہیں - 7:75 Al-A'raf الفاظ مختلف ہیں
قَالَٱلْمَلَأُٱلَّذِينَٱسْتَكْبَرُوا۟مِنقَوْمِهِۦلِلَّذِينَٱسْتُضْعِفُوا۟لِمَنْءَامَنَمِنْهُمْأَتَعْلَمُونَأَنَّصَـٰلِحًۭامُّرْسَلٌۭمِّنرَّبِّهِۦ ۚقَالُوٓا۟إِنَّابِمَآأُرْسِلَبِهِۦمُؤْمِنُونَ
تو ان کی قوم میں سردار لوگ جو غرور رکھتے تھے غریب لوگوں سے جو ان میں سے ایمان لے آئے تھے کہنے لگے بھلا تم یقین کرتے ہو کہ صالح اپنے پروردگار کی طرف بھیجے گئے ہیں؟ انہوں نے کہا ہاں جو چیز دے کر وہ بھیجے گئے ہیں ہم اس پر بلاشبہ ایمان رکھتے ہیں - 7:88 Al-A'raf الفاظ مختلف ہیں
۞ قَالَٱلْمَلَأُٱلَّذِينَٱسْتَكْبَرُوا۟مِنقَوْمِهِۦلَنُخْرِجَنَّكَيَـٰشُعَيْبُوَٱلَّذِينَءَامَنُوا۟مَعَكَمِنقَرْيَتِنَآأَوْلَتَعُودُنَّفِىمِلَّتِنَا ۚقَالَأَوَلَوْكُنَّاكَـٰرِهِينَ
(تو) ان کی قوم میں جو لوگ سردار اور بڑے آدمی تھے، وہ کہنے لگے کہ شعیب! (یا تو) ہم تم کو اور جو لوگ تمہارے ساتھ ایمان لائے ہیں، ان کو اپنے شہر سے نکال دیں گے۔ یا تم ہمارے مذہب میں آجاؤ۔ انہوں نے کہا خواہ ہم (تمہارے دین سے) بیزار ہی ہوں (تو بھی؟) - 7:90 Al-A'raf الفاظ مختلف ہیں
وَقَالَٱلْمَلَأُٱلَّذِينَكَفَرُوا۟مِنقَوْمِهِۦلَئِنِٱتَّبَعْتُمْشُعَيْبًاإِنَّكُمْإِذًۭالَّخَـٰسِرُونَ
اور ان کی قوم میں سے سردار لوگ جو کافر تھے، کہنے لگے (بھائیو) اگر تم نے شعیب کی پیروی کی تو بےشک تم خسارے میں پڑگئے - 11:27 Hud الفاظ مختلف ہیں
فَقَالَٱلْمَلَأُٱلَّذِينَكَفَرُوا۟مِنقَوْمِهِۦمَانَرَىٰكَإِلَّابَشَرًۭامِّثْلَنَاوَمَانَرَىٰكَٱتَّبَعَكَإِلَّاٱلَّذِينَهُمْأَرَاذِلُنَابَادِىَٱلرَّأْىِوَمَانَرَىٰلَكُمْعَلَيْنَامِنفَضْلٍۭبَلْنَظُنُّكُمْكَـٰذِبِينَ
تو ان کی قوم کے سردار جو کافر تھے کہنے لگے کہ ہم تم کو اپنے ہی جیسا ایک آدمی دیکھتے ہیں اور یہ بھی دیکھتے ہیں کہ تمہارے پیرو وہی لوگ ہوئے ہیں جو ہم میں ادنیٰ درجے کے ہیں۔ اور وہ بھی رائے ظاہر سے (نہ غوروتعمق سے) اور ہم تم میں اپنے اوپر کسی طرح کی فضیلت نہیں دیکھتے بلکہ تمہیں جھوٹا خیال کرتے ہیں - 23:24 Al-Mu'minun الفاظ مختلف ہیں
فَقَالَٱلْمَلَؤُا۟ٱلَّذِينَكَفَرُوا۟مِنقَوْمِهِۦمَاهَـٰذَآإِلَّابَشَرٌۭمِّثْلُكُمْيُرِيدُأَنيَتَفَضَّلَعَلَيْكُمْوَلَوْشَآءَٱللَّهُلَأَنزَلَمَلَـٰٓئِكَةًۭمَّاسَمِعْنَابِهَـٰذَافِىٓءَابَآئِنَاٱلْأَوَّلِينَ
تو ان کی قوم کے سردار جو کافر تھے کہنے لگے کہ یہ تو تم ہی جیسا آدمی ہے۔ تم پر بڑائی حاصل کرنی چاہتا ہے۔ اور اگر خدا چاہتا تو فرشتے اُتار دیتا۔ ہم نے اپنے اگلے باپ دادا میں تو یہ بات کبھی سنی نہیں تھی

