مشترک فقرہ
وَعَلَى ٱللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ ٱلْمُؤْمِنُونَ
- 8
- 7
- 6
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 3:122 Ali 'Imran اصل · یکساں الفاظ
إِذْهَمَّتطَّآئِفَتَانِمِنكُمْأَنتَفْشَلَاوَٱللَّهُوَلِيُّهُمَا ۗوَعَلَىٱللَّهِفَلْيَتَوَكَّلِٱلْمُؤْمِنُونَ
اس وقت تم میں سے دو جماعتوں نے جی چھوڑ دینا چاہا مگر خدا ان کا مددگار تھا اور مومنوں کو خدا ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیئے - 3:160 Ali 'Imran یکساں الفاظ
إِنيَنصُرْكُمُٱللَّهُفَلَاغَالِبَلَكُمْ ۖوَإِنيَخْذُلْكُمْفَمَنذَاٱلَّذِىيَنصُرُكُممِّنۢبَعْدِهِۦ ۗوَعَلَىٱللَّهِفَلْيَتَوَكَّلِٱلْمُؤْمِنُونَ
اور خدا تمہارا مددگار ہے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا۔ اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو پھر کون ہے کہ تمہاری مدد کرے اور مومنوں کو چاہیئے کہ خدا ہی پر بھروسا رکھیں - 5:11 Al-Ma'idah یکساں الفاظ
يَـٰٓأَيُّهَاٱلَّذِينَءَامَنُوا۟ٱذْكُرُوا۟نِعْمَتَٱللَّهِعَلَيْكُمْإِذْهَمَّقَوْمٌأَنيَبْسُطُوٓا۟إِلَيْكُمْأَيْدِيَهُمْفَكَفَّأَيْدِيَهُمْعَنكُمْ ۖوَٱتَّقُوا۟ٱللَّهَ ۚوَعَلَىٱللَّهِفَلْيَتَوَكَّلِٱلْمُؤْمِنُونَ
اے ایمان والو! خدا نے جو تم پر احسان کیا ہے اس کو یاد کرو۔ جب ایک جماعت نے ارادہ کیا کہ تم پر دست درازی کریں تو اس نے ان کے ہاتھ روک دیئے اور خدا سے ڈرتے رہوں اور مومنو کو خدا ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیئے - 9:51 At-Tawbah یکساں الفاظ
قُللَّنيُصِيبَنَآإِلَّامَاكَتَبَٱللَّهُلَنَاهُوَمَوْلَىٰنَا ۚوَعَلَىٱللَّهِفَلْيَتَوَكَّلِٱلْمُؤْمِنُونَ
کہہ دو کہ ہم کو کوئی مصیبت نہیں پہنچ سکتی بجز اس کے جو خدا نے ہمارے لیے لکھ دی ہو وہی ہمارا کارساز ہے۔ اور مومنوں کو خدا ہی کا بھروسہ رکھنا چاہیئے - 14:11 Ibrahim یکساں الفاظ
قَالَتْلَهُمْرُسُلُهُمْإِننَّحْنُإِلَّابَشَرٌۭمِّثْلُكُمْوَلَـٰكِنَّٱللَّهَيَمُنُّعَلَىٰمَنيَشَآءُمِنْعِبَادِهِۦ ۖوَمَاكَانَلَنَآأَننَّأْتِيَكُمبِسُلْطَـٰنٍإِلَّابِإِذْنِٱللَّهِ ۚوَعَلَىٱللَّهِفَلْيَتَوَكَّلِٱلْمُؤْمِنُونَ
پیغمبروں نے ان سے کہا کہ ہاں ہم تمہارے ہی جیسے آدمی ہیں۔ لیکن خدا اپنے بندوں میں سے جس کو چاہتا ہے (نبوت کا) احسان کرتا ہے اور ہمارے اختیار کی بات نہیں کہ ہم خدا کے حکم کے بغیر تم کو (تمہاری فرمائش کے مطابق) معجزہ دکھائیں اور خدا ہی پر مومنوں کو بھروسہ رکھنا چاہیئے - 14:12 Ibrahim الفاظ مختلف ہیں
وَمَالَنَآأَلَّانَتَوَكَّلَعَلَىٱللَّهِوَقَدْهَدَىٰنَاسُبُلَنَا ۚوَلَنَصْبِرَنَّعَلَىٰمَآءَاذَيْتُمُونَا ۚوَعَلَىٱللَّهِفَلْيَتَوَكَّلِٱلْمُتَوَكِّلُونَ
اور ہم کیونکر خدا پر بھروسہ نہ رکھیں حالانکہ اس نے ہم کو ہمارے (دین کے سیدھے) رستے بتائے ہیں۔ جو تکلیفیں تم ہم کو دیتے ہو اس پر صبر کریں گے۔ اور اہل توکل کو خدا ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیئے - 58:10 Al-Mujadila یکساں الفاظ
إِنَّمَاٱلنَّجْوَىٰمِنَٱلشَّيْطَـٰنِلِيَحْزُنَٱلَّذِينَءَامَنُوا۟وَلَيْسَبِضَآرِّهِمْشَيْـًٔاإِلَّابِإِذْنِٱللَّهِ ۚوَعَلَىٱللَّهِفَلْيَتَوَكَّلِٱلْمُؤْمِنُونَ
کافروں کی) سرگوشیاں تو شیطان (کی حرکات) سے ہیں (جو) اس لئے (کی جاتی ہیں) کہ مومن (ان سے) غمناک ہوں مگر خدا کے حکم کے سوا ان سے انہیں کچھ نقصان نہیں پہنچ سکتا۔ تو مومنو کو چاہیئے کہ خدا ہی پر بھروسہ رکھیں - 64:13 At-Taghabun یکساں الفاظ
ٱللَّهُلَآإِلَـٰهَإِلَّاهُوَ ۚوَعَلَىٱللَّهِفَلْيَتَوَكَّلِٱلْمُؤْمِنُونَ
خدا (جو معبود برحق ہے اس) کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں تو مومنوں کو چاہیئے کہ خدا ہی پر بھروسا رکھیں

