مشترک فقرہ
وَٱللَّهُ بَصِيرٌۢ بِٱلْعِبَادِ
- 3
- 2
- 2
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 3:15 Ali 'Imran یکساں الفاظ
۞ قُلْأَؤُنَبِّئُكُمبِخَيْرٍۢمِّنذَٰلِكُمْ ۚلِلَّذِينَٱتَّقَوْا۟عِندَرَبِّهِمْجَنَّـٰتٌۭتَجْرِىمِنتَحْتِهَاٱلْأَنْهَـٰرُخَـٰلِدِينَفِيهَاوَأَزْوَٰجٌۭمُّطَهَّرَةٌۭوَرِضْوَٰنٌۭمِّنَٱللَّهِ ۗوَٱللَّهُبَصِيرٌۢبِٱلْعِبَادِ
(اے پیغمبر ان سے) کہو کہ بھلا میں تم کو ایسی چیز بتاؤں جو ان چیزوں سے کہیں اچھی ہو (سنو) جو لوگ پرہیزگار ہیں ان کے لیے خدا کے ہاں باغات (بہشت) ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور پاکیزہ عورتیں ہیں اور (سب سے بڑھ کر) خدا کی خوشنودی اور خدا (اپنے نیک) بندوں کو دیکھ رہا ہے - 3:20 Ali 'Imran اصل · یکساں الفاظ
فَإِنْحَآجُّوكَفَقُلْأَسْلَمْتُوَجْهِىَلِلَّهِوَمَنِٱتَّبَعَنِ ۗوَقُللِّلَّذِينَأُوتُوا۟ٱلْكِتَـٰبَوَٱلْأُمِّيِّـۧنَءَأَسْلَمْتُمْ ۚفَإِنْأَسْلَمُوا۟فَقَدِٱهْتَدَوا۟ ۖوَّإِنتَوَلَّوْا۟فَإِنَّمَاعَلَيْكَٱلْبَلَـٰغُ ۗوَٱللَّهُبَصِيرٌۢبِٱلْعِبَادِ
اے پیغمبر اگر یہ لوگ تم سے جھگڑنے لگیں تو کہنا کہ میں اور میرے پیرو تو خدا کے فرمانبردار ہو چکے اور اہل کتاب اور ان پڑھ لوگوں سے کہو کہ کیا تم بھی (خدا کے فرمانبردار بنتے ہو) اور اسلام لاتے ہو؟ اگر یہ لوگ اسلام لے آئیں تو بے شک ہدایت پالیں اور اگر (تمہارا کہا) نہ مانیں تو تمہارا کام صرف خدا کا پیغام پہنچا دینا ہے اور خدا (اپنے) بندوں کو دیکھ رہا ہے - 40:44 Ghafir الفاظ مختلف ہیں
فَسَتَذْكُرُونَمَآأَقُولُلَكُمْ ۚوَأُفَوِّضُأَمْرِىٓإِلَىٱللَّهِ ۚإِنَّٱللَّهَبَصِيرٌۢبِٱلْعِبَادِ
جو بات میں تم سے کہتا ہوں تم اسے آگے چل کر یاد کرو گے۔ اور میں اپنا کام خدا کے سپرد کرتا ہوں۔ بےشک خدا بندوں کو دیکھنے والا ہے

