مشترک فقرہ
بَعْضَكُمْ فَوْقَ بَعْضٍۢ
- 3
- 1
- 3
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 6:165 Al-An'am اصل · یکساں الفاظ
وَهُوَٱلَّذِىجَعَلَكُمْخَلَـٰٓئِفَٱلْأَرْضِوَرَفَعَبَعْضَكُمْفَوْقَبَعْضٍۢدَرَجَـٰتٍۢلِّيَبْلُوَكُمْفِىمَآءَاتَىٰكُمْ ۗإِنَّرَبَّكَسَرِيعُٱلْعِقَابِوَإِنَّهُۥلَغَفُورٌۭرَّحِيمٌۢ
اور وہی تو ہے جس نے زمین میں تم کو اپنا نائب بنایا اور ایک کے دوسرے پر درجے بلند کئے تاکہ جو کچھ اس نے تمہیں بخشا ہے اس میں تمہاری آزمائش ہے بےشک تمہارا پروردگار جلد عذاب دینے والا ہے اور بےشک وہ بخشنے والا مہربان بھی ہے - 24:40 An-Nur الفاظ مختلف ہیں
أَوْكَظُلُمَـٰتٍۢفِىبَحْرٍۢلُّجِّىٍّۢيَغْشَىٰهُمَوْجٌۭمِّنفَوْقِهِۦمَوْجٌۭمِّنفَوْقِهِۦسَحَابٌۭ ۚظُلُمَـٰتٌۢبَعْضُهَافَوْقَبَعْضٍإِذَآأَخْرَجَيَدَهُۥلَمْيَكَدْيَرَىٰهَا ۗوَمَنلَّمْيَجْعَلِٱللَّهُلَهُۥنُورًۭافَمَالَهُۥمِننُّورٍ
یا (ان کے اعمال کی مثال ایسی ہے) جیسے دریائے عمیق میں اندھیرے جس پر لہر چڑھی چلی آتی ہو اور اس کے اوپر اور لہر (آرہی ہو) اور اس کے اوپر بادل ہو، غرض اندھیرے ہی اندھیرے ہوں، ایک پر ایک (چھایا ہوا) جب اپنا ہاتھ نکالے تو کچھ نہ دیکھ سکے۔ اور جس کو خدا روشنی نہ دے اس کو (کہیں بھی) روشنی نہیں (مل سکتی) - 43:32 Az-Zukhruf الفاظ مختلف ہیں
أَهُمْيَقْسِمُونَرَحْمَتَرَبِّكَ ۚنَحْنُقَسَمْنَابَيْنَهُممَّعِيشَتَهُمْفِىٱلْحَيَوٰةِٱلدُّنْيَا ۚوَرَفَعْنَابَعْضَهُمْفَوْقَبَعْضٍۢدَرَجَـٰتٍۢلِّيَتَّخِذَبَعْضُهُمبَعْضًۭاسُخْرِيًّۭا ۗوَرَحْمَتُرَبِّكَخَيْرٌۭمِّمَّايَجْمَعُونَ
کیا یہ لوگ تمہارے پروردگار کی رحمت کو بانٹتے ہیں؟ ہم نے ان میں ان کی معیشت کو دنیا کی زندگی میں تقسیم کردیا اور ایک کے دوسرے پر درجے بلند کئے تاکہ ایک دوسرے سے خدمت لے اور جو کچھ یہ جمع کرتے ہیں تمہارے پروردگار کی رحمت اس سے کہیں بہتر ہے

