مشترک فقرہ
لَا يُخْلِفُ ٱلْمِيعَادَ
- 3
- 2
- 2
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 3:9 Ali 'Imran اصل · یکساں الفاظ
رَبَّنَآإِنَّكَجَامِعُٱلنَّاسِلِيَوْمٍۢلَّارَيْبَفِيهِ ۚإِنَّٱللَّهَلَايُخْلِفُٱلْمِيعَادَ
اے پروردگار! تو اس روز جس (کے آنے) میں کچھ بھی شک نہیں سب لوگوں کو (اپنے حضور میں) جمع کرلے گا بے شک خدا خلاف وعدہ نہیں کرتا - 3:194 Ali 'Imran الفاظ مختلف ہیں
رَبَّنَاوَءَاتِنَامَاوَعَدتَّنَاعَلَىٰرُسُلِكَوَلَاتُخْزِنَايَوْمَٱلْقِيَـٰمَةِ ۗإِنَّكَلَاتُخْلِفُٱلْمِيعَادَ
اے پروردگار تو نے جن جن چیزوں کے ہم سے اپنے پیغمبروں کے ذریعے سے وعدے کیے ہیں وہ ہمیں عطا فرما اور قیامت کے دن ہمیں رسوا نہ کیجو کچھ شک نہیں کہ تو خلاف وعدہ نہیں کرتا - 13:31 Ar-Ra'd یکساں الفاظ
وَلَوْأَنَّقُرْءَانًۭاسُيِّرَتْبِهِٱلْجِبَالُأَوْقُطِّعَتْبِهِٱلْأَرْضُأَوْكُلِّمَبِهِٱلْمَوْتَىٰ ۗبَللِّلَّهِٱلْأَمْرُجَمِيعًا ۗأَفَلَمْيَا۟يْـَٔسِٱلَّذِينَءَامَنُوٓا۟أَنلَّوْيَشَآءُٱللَّهُلَهَدَىٱلنَّاسَجَمِيعًۭا ۗوَلَايَزَالُٱلَّذِينَكَفَرُوا۟تُصِيبُهُمبِمَاصَنَعُوا۟قَارِعَةٌأَوْتَحُلُّقَرِيبًۭامِّندَارِهِمْحَتَّىٰيَأْتِىَوَعْدُٱللَّهِ ۚإِنَّٱللَّهَلَايُخْلِفُٱلْمِيعَادَ
اور اگر کوئی قرآن ایسا ہوتا کہ اس (کی تاثیر) سے پہاڑ چل پڑتے یا زمین پھٹ جاتی یا مردوں سے کلام کرسکتے۔ (تو یہی قرآن ان اوصاف سے متصف ہوتا مگر) بات یہ ہے کہ سب باتیں خدا کے اختیار میں ہیں تو کیا مومنوں کو اس سے اطمینان نہیں ہوا کہ اگر خدا چاہتا تو سب لوگوں کو ہدایت کے رستے پر چلا دیتا۔ اور کافروں پر ہمیشہ ان کے اعمال کے بدلے بلا آتی رہے گی یا ان کے مکانات کے قریب نازل ہوتی رہے گی یہاں تک کہ خدا کا وعدہ آپہنچے۔ بےشک خدا وعدہ خلاف نہیں کرتا

