مشترک فقرہ
فَلَن يَغْفِرَ ٱللَّهُ لَهُمْ ۚ
- 3
- 2
- 3
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 9:80 At-Tawbah اصل · یکساں الفاظ
ٱسْتَغْفِرْلَهُمْأَوْلَاتَسْتَغْفِرْلَهُمْإِنتَسْتَغْفِرْلَهُمْسَبْعِينَمَرَّةًۭفَلَنيَغْفِرَٱللَّهُلَهُمْ ۚذَٰلِكَبِأَنَّهُمْكَفَرُوا۟بِٱللَّهِوَرَسُولِهِۦ ۗوَٱللَّهُلَايَهْدِىٱلْقَوْمَٱلْفَـٰسِقِينَ
تم ان کے لیے بخشش مانگو یا نہ مانگو۔ (بات ایک ہے)۔ اگر ان کے لیے ستّر دفعہ بھی بخشش مانگو گے تو بھی خدا ان کو نہیں بخشے گا۔ یہ اس لیے کہ انہوں نے خدا اور اس کے رسول سے کفر کیا۔ اور خدا نافرمان لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا - 47:34 Muhammad یکساں الفاظ
إِنَّٱلَّذِينَكَفَرُوا۟وَصَدُّوا۟عَنسَبِيلِٱللَّهِثُمَّمَاتُوا۟وَهُمْكُفَّارٌۭفَلَنيَغْفِرَٱللَّهُلَهُمْ
جو لوگ کافر ہوئے اور خدا کے رستے سے روکتے رہے پھر کافر ہی مرگئے خدا ان کو ہرگز نہیں بخشے گا - 63:6 Al-Munafiqun الفاظ مختلف ہیں
سَوَآءٌعَلَيْهِمْأَسْتَغْفَرْتَلَهُمْأَمْلَمْتَسْتَغْفِرْلَهُمْلَنيَغْفِرَٱللَّهُلَهُمْ ۚإِنَّٱللَّهَلَايَهْدِىٱلْقَوْمَٱلْفَـٰسِقِينَ
تم ان کے لئے مغفرت مانگو یا نہ مانگو ان کے حق میں برابر ہے۔ خدا ان کو ہرگز نہ بخشے گا۔ بےشک خدا نافرمانوں کو ہدایت نہیں دیا کرتا

