مشترک فقرہ
رَبُّ ٱلْمَشْرِقِ وَٱلْمَغْرِبِ
- 3
- 2
- 3
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 26:28 Ash-Shu'ara اصل · یکساں الفاظ
قَالَرَبُّٱلْمَشْرِقِوَٱلْمَغْرِبِوَمَابَيْنَهُمَآ ۖإِنكُنتُمْتَعْقِلُونَ
موسیٰ نے کہا کہ مشرق اور مغرب اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کا مالک، بشرطیکہ تم کو سمجھ ہو - 70:40 Al-Ma'arij الفاظ مختلف ہیں
فَلَآأُقْسِمُبِرَبِّٱلْمَشَـٰرِقِوَٱلْمَغَـٰرِبِإِنَّالَقَـٰدِرُونَ
ہمیں مشرقوں اور مغربوں کے مالک کی قسم کہ ہم طاقت رکھتے ہیں - 73:9 Al-Muzzammil یکساں الفاظ
رَّبُّٱلْمَشْرِقِوَٱلْمَغْرِبِلَآإِلَـٰهَإِلَّاهُوَفَٱتَّخِذْهُوَكِيلًۭا
مشرق اور مغرب کا مالک (ہے اور) اس کے سوا کوئی معبود نہیں تو اسی کو اپنا کارساز بناؤ

