مشترک فقرہ
وَكَانَ ٱللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرًا
- 3
- 2
- 3
- 5
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 33:9 Al-Ahzab یکساں الفاظ
يَـٰٓأَيُّهَاٱلَّذِينَءَامَنُوا۟ٱذْكُرُوا۟نِعْمَةَٱللَّهِعَلَيْكُمْإِذْجَآءَتْكُمْجُنُودٌۭفَأَرْسَلْنَاعَلَيْهِمْرِيحًۭاوَجُنُودًۭالَّمْتَرَوْهَا ۚوَكَانَٱللَّهُبِمَاتَعْمَلُونَبَصِيرًا
مومنو خدا کی اُس مہربانی کو یاد کرو جو (اُس نے) تم پر (اُس وقت کی) جب فوجیں تم پر (حملہ کرنے کو) آئیں۔ تو ہم نے اُن پر ہوا بھیجی اور ایسے لشکر (نازل کئے) جن کو تم دیکھ نہیں سکتے تھے۔ اور جو کام تم کرتے ہو خدا اُن کو دیکھ رہا ہے - 48:24 Al-Fath اصل · یکساں الفاظ
وَهُوَٱلَّذِىكَفَّأَيْدِيَهُمْعَنكُمْوَأَيْدِيَكُمْعَنْهُمبِبَطْنِمَكَّةَمِنۢبَعْدِأَنْأَظْفَرَكُمْعَلَيْهِمْ ۚوَكَانَٱللَّهُبِمَاتَعْمَلُونَبَصِيرًا
اور وہی تو ہے جس نے تم کو ان (کافروں) پر فتحیاب کرنے کے بعد سرحد مکہ میں ان کے ہاتھ تم سے اور تمہارے ہاتھ ان سے روک دیئے۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس کو دیکھ رہا ہے - 57:4 Al-Hadid الفاظ مختلف ہیں
هُوَٱلَّذِىخَلَقَٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضَفِىسِتَّةِأَيَّامٍۢثُمَّٱسْتَوَىٰعَلَىٱلْعَرْشِ ۚيَعْلَمُمَايَلِجُفِىٱلْأَرْضِوَمَايَخْرُجُمِنْهَاوَمَايَنزِلُمِنَٱلسَّمَآءِوَمَايَعْرُجُفِيهَا ۖوَهُوَمَعَكُمْأَيْنَمَاكُنتُمْ ۚوَٱللَّهُبِمَاتَعْمَلُونَبَصِيرٌۭ
وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں پیدا کیا پھر عرش پر جا ٹھہرا۔ جو چیز زمین میں داخل ہوتی اور جو اس سے نکلتی ہے اور جو آسمان سے اُترتی اور جو اس کی طرف چڑھتی ہے سب اس کو معلوم ہے۔ اور تم جہاں کہیں ہو وہ تمہارے ساتھ ہے۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس کو دیکھ رہا ہے

