مشترک فقرہ
لِيَغْفِرَ لَكُم مِّن ذُنُوبِكُمْ
- 3
- 1
- 3
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 14:10 Ibrahim اصل · یکساں الفاظ
۞ قَالَتْرُسُلُهُمْأَفِىٱللَّهِشَكٌّۭفَاطِرِٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضِ ۖيَدْعُوكُمْلِيَغْفِرَلَكُممِّنذُنُوبِكُمْوَيُؤَخِّرَكُمْإِلَىٰٓأَجَلٍۢمُّسَمًّۭى ۚقَالُوٓا۟إِنْأَنتُمْإِلَّابَشَرٌۭمِّثْلُنَاتُرِيدُونَأَنتَصُدُّونَاعَمَّاكَانَيَعْبُدُءَابَآؤُنَافَأْتُونَابِسُلْطَـٰنٍۢمُّبِينٍۢ
ان کے پیغمبروں نے کہا کیا (تم کو) خدا (کے بارے) میں شک ہے جو آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے۔ وہ تمہیں اس لیے بلاتا ہے کہ تمہارے گناہ بخشے اور (فائدہ پہنچانے کے لیے) ایک مدت مقرر تک تم کو مہلت دے۔ وہ بولے کہ تم تو ہمارے ہی جیسے آدمی ہو۔ تمہارا یہ منشاء ہے کہ جن چیزوں کو ہمارے بڑے پوجتے رہے ہیں ان (کے پوجنے) سے ہم کو بند کر دو تو (اچھا) کوئی کھلی دلیل لاؤ (یعنی معجزہ دکھاؤ) - 46:31 Al-Ahqaf الفاظ مختلف ہیں
يَـٰقَوْمَنَآأَجِيبُوا۟دَاعِىَٱللَّهِوَءَامِنُوا۟بِهِۦيَغْفِرْلَكُممِّنذُنُوبِكُمْوَيُجِرْكُممِّنْعَذَابٍأَلِيمٍۢ
اے قوم! خدا کی طرف بلانے والے کی بات قبول کرو اور اس پر ایمان لاؤ۔ خدا تمہارے گناہ بخش دے گا اور تمہیں دکھ دینے والے عذاب سے پناہ میں رکھے گا - 71:4 Nuh الفاظ مختلف ہیں
يَغْفِرْلَكُممِّنذُنُوبِكُمْوَيُؤَخِّرْكُمْإِلَىٰٓأَجَلٍۢمُّسَمًّى ۚإِنَّأَجَلَٱللَّهِإِذَاجَآءَلَايُؤَخَّرُ ۖلَوْكُنتُمْتَعْلَمُونَ
وہ تمہارے گناہ بخش دے گا اور (موت کے) وقت مقررہ تک تم کو مہلت عطا کرے گا۔ جب خدا کا مقرر کیا ہوگا وقت آجاتا ہے تو تاخیر نہیں ہوتی۔ کاش تم جانتے ہوتے

