مشترک فقرہ
لَبِئْسَ مَا كَانُوا۟ يَعْمَلُونَ
- 3
- 1
- 1
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 5:62 Al-Ma'idah اصل · یکساں الفاظ
وَتَرَىٰكَثِيرًۭامِّنْهُمْيُسَـٰرِعُونَفِىٱلْإِثْمِوَٱلْعُدْوَٰنِوَأَكْلِهِمُٱلسُّحْتَ ۚلَبِئْسَمَاكَانُوا۟يَعْمَلُونَ
اور تم دیکھو گے کہ ان میں اکثر گناہ اور زیادتی اور حرام کھانے میں جلدی کر رہے ہیں بےشک یہ جو کچھ کرتے ہیں برا کرتے ہیں - 5:63 Al-Ma'idah الفاظ مختلف ہیں
لَوْلَايَنْهَىٰهُمُٱلرَّبَّـٰنِيُّونَوَٱلْأَحْبَارُعَنقَوْلِهِمُٱلْإِثْمَوَأَكْلِهِمُٱلسُّحْتَ ۚلَبِئْسَمَاكَانُوا۟يَصْنَعُونَ
بھلا ان کے مشائخ اور علماء انہیں گناہ کی باتوں اور حرام کھانے سے منع کیوں نہیں کرتے؟ بلاشبہ وہ بھی برا کرتے ہیں - 5:79 Al-Ma'idah الفاظ مختلف ہیں
كَانُوا۟لَايَتَنَاهَوْنَعَنمُّنكَرٍۢفَعَلُوهُ ۚلَبِئْسَمَاكَانُوا۟يَفْعَلُونَ
(اور) برے کاموں سے جو وہ کرتے تھے ایک دوسرے کو روکتے نہیں تھے بلاشبہ وہ برا کرتے تھے

