مشترک فقرہ
وَٱللَّهُ بَصِيرٌۢ بِمَا يَعْمَلُونَ
- 4
- 3
- 4
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 2:96 Al-Baqarah یکساں الفاظ
وَلَتَجِدَنَّهُمْأَحْرَصَٱلنَّاسِعَلَىٰحَيَوٰةٍۢوَمِنَٱلَّذِينَأَشْرَكُوا۟ ۚيَوَدُّأَحَدُهُمْلَوْيُعَمَّرُأَلْفَسَنَةٍۢوَمَاهُوَبِمُزَحْزِحِهِۦمِنَٱلْعَذَابِأَنيُعَمَّرَ ۗوَٱللَّهُبَصِيرٌۢبِمَايَعْمَلُونَ
بلکہ ان کو تم اور لوگوں سے زندگی کے کہیں حریص دیکھو گے، یہاں تک کہ مشرکوں سے بھی۔ ان میں سے ہر ایک یہی خواہش کرتا ہے کہ کاش وہ ہزار برس جیتا رہے، مگر اتنی لمبی عمر اس کو مل بھی جائے تو اسے عذاب سے تو نہیں چھڑا سکتی۔ اور جو کام یہ کرتے ہیں، خدا ان کو دیکھ رہا ہے - 3:163 Ali 'Imran اصل · یکساں الفاظ
هُمْدَرَجَـٰتٌعِندَٱللَّهِ ۗوَٱللَّهُبَصِيرٌۢبِمَايَعْمَلُونَ
ان لوگوں کے خدا کے ہاں (مختلف اور متفاوت) درجے ہیں اور خدا ان کے سب اعمال کو دیکھ رہا ہے - 5:71 Al-Ma'idah یکساں الفاظ
وَحَسِبُوٓا۟أَلَّاتَكُونَفِتْنَةٌۭفَعَمُوا۟وَصَمُّوا۟ثُمَّتَابَٱللَّهُعَلَيْهِمْثُمَّعَمُوا۟وَصَمُّوا۟كَثِيرٌۭمِّنْهُمْ ۚوَٱللَّهُبَصِيرٌۢبِمَايَعْمَلُونَ
اور خیال کرتے تھے کہ (اس سے ان پر) کوئی آفت نہیں آنے کی تو وہ اندھے اور بہرے ہو گئے پھر خدا نے ان پر مہربانی فرمائی (لیکن) پھر ان میں سے بہت سے اندھے اور بہرے ہو گئے اور خدا ان کے سب کاموں کو دیکھ رہا ہے - 49:18 Al-Hujurat الفاظ مختلف ہیں
إِنَّٱللَّهَيَعْلَمُغَيْبَٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضِ ۚوَٱللَّهُبَصِيرٌۢبِمَاتَعْمَلُونَ
بےشک خدا آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتوں کو جانتا ہے اور جو کچھ تم کرتے ہو اسے دیکھتا ہے

