مشترک فقرہ
أَمْ حَسِبَ ٱلَّذِينَ
- 3
- 3
- 3
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 29:4 Al-'Ankabut اصل · یکساں الفاظ
أَمْحَسِبَٱلَّذِينَيَعْمَلُونَٱلسَّيِّـَٔاتِأَنيَسْبِقُونَا ۚسَآءَمَايَحْكُمُونَ
کیا وہ لوگ جو برے کام کرتے ہیں یہ سمجھے ہوئے ہیں کہ یہ ہمارے قابو سے نکل جائیں گے۔ جو خیال یہ کرتے ہیں برا ہے - 45:21 Al-Jathiyah یکساں الفاظ
أَمْحَسِبَٱلَّذِينَٱجْتَرَحُوا۟ٱلسَّيِّـَٔاتِأَننَّجْعَلَهُمْكَٱلَّذِينَءَامَنُوا۟وَعَمِلُوا۟ٱلصَّـٰلِحَـٰتِسَوَآءًۭمَّحْيَاهُمْوَمَمَاتُهُمْ ۚسَآءَمَايَحْكُمُونَ
جو لوگ برے کام کرتے ہیں کیا وہ یہ خیال کرتے ہیں کہ ہم ان کو ان لوگوں جیسا کردیں گے جو ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے اور ان کی زندگی اور موت یکساں ہوگی۔ یہ جو دعوے کرتے ہیں برے ہیں - 47:29 Muhammad یکساں الفاظ
أَمْحَسِبَٱلَّذِينَفِىقُلُوبِهِممَّرَضٌأَنلَّنيُخْرِجَٱللَّهُأَضْغَـٰنَهُمْ
کیا وہ لوگ جن کے دلوں میں بیماری ہے یہ خیال کئے ہوئے ہیں کہ خدا ان کے کینوں کو ظاہر نہیں کرے گا؟

