مشترک فقرہ
وَيُسَـٰرِعُونَ فِى ٱلْخَيْرَٰتِ
- 3
- 1
- 3
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 3:114 Ali 'Imran اصل · یکساں الفاظ
يُؤْمِنُونَبِٱللَّهِوَٱلْيَوْمِٱلْـَٔاخِرِوَيَأْمُرُونَبِٱلْمَعْرُوفِوَيَنْهَوْنَعَنِٱلْمُنكَرِوَيُسَـٰرِعُونَفِىٱلْخَيْرَٰتِوَأُو۟لَـٰٓئِكَمِنَٱلصَّـٰلِحِينَ
(اور) خدا پر اور روز آخرت پر ایمان رکھتے اور اچھے کام کرنےکو کہتے اور بری باتوں سے منع کرتےاور نیکیوں پر لپکتے ہیں اور یہی لوگ نیکوکار ہیں - 21:90 Al-Anbya الفاظ مختلف ہیں
فَٱسْتَجَبْنَالَهُۥوَوَهَبْنَالَهُۥيَحْيَىٰوَأَصْلَحْنَالَهُۥزَوْجَهُۥٓ ۚإِنَّهُمْكَانُوا۟يُسَـٰرِعُونَفِىٱلْخَيْرَٰتِوَيَدْعُونَنَارَغَبًۭاوَرَهَبًۭا ۖوَكَانُوا۟لَنَاخَـٰشِعِينَ
تو ہم نے ان کی پکار سن لی۔ اور ان کو یحییٰ بخشے اور ان کی بیوی کو اُن کے (حسن معاشرت کے) قابل بنادیا۔ یہ لوگ لپک لپک کر نیکیاں کرتے اور ہمیں امید سے پکارتے اور ہمارے آگے عاجزی کیا کرتے تھے - 23:61 Al-Mu'minun الفاظ مختلف ہیں
أُو۟لَـٰٓئِكَيُسَـٰرِعُونَفِىٱلْخَيْرَٰتِوَهُمْلَهَاسَـٰبِقُونَ
یہی لوگ نیکیوں میں جلدی کرے اور یہی اُن کے لئے آگے نکل جاتے ہیں

