مشترک فقرہ
وَيَعْفُوا۟ عَن كَثِيرٍۢ ۚ
- 3
- 2
- 2
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 5:15 Al-Ma'idah اصل · یکساں الفاظ
يَـٰٓأَهْلَٱلْكِتَـٰبِقَدْجَآءَكُمْرَسُولُنَايُبَيِّنُلَكُمْكَثِيرًۭامِّمَّاكُنتُمْتُخْفُونَمِنَٱلْكِتَـٰبِوَيَعْفُوا۟عَنكَثِيرٍۢ ۚقَدْجَآءَكُممِّنَٱللَّهِنُورٌۭوَكِتَـٰبٌۭمُّبِينٌۭ
اے اہل کتاب! تمہارے پاس ہمارے پیغمبر (آخرالزماں) آ گئے ہیں کہ جو کچھ تم کتاب (الہٰی) میں سے چھپاتے تھے وہ اس میں سے بہت کچھ تمہیں کھول کھول کر بتا دیتے ہیں اور تمہارے بہت سے قصور معاف کر دیتے ہیں بےشک تمہارے پاس خدا کی طرف سے نور اور روشن کتاب آ چکی ہے - 42:30 Ash-Shuraa یکساں الفاظ
وَمَآأَصَـٰبَكُممِّنمُّصِيبَةٍۢفَبِمَاكَسَبَتْأَيْدِيكُمْوَيَعْفُوا۟عَنكَثِيرٍۢ
اور جو مصیبت تم پر واقع ہوتی ہے سو تمہارے اپنے فعلوں سے اور وہ بہت سے گناہ تو معاف ہی کردیتا ہے - 42:34 Ash-Shuraa الفاظ مختلف ہیں
أَوْيُوبِقْهُنَّبِمَاكَسَبُوا۟وَيَعْفُعَنكَثِيرٍۢ
یا ان کے اعمال کے سبب ان کو تباہ کردے۔ اور بہت سے قصور معاف کردے

