مشترک فقرہ
هَـٰذَا ٱلَّذِى كُنتُم بِهِۦ
- 3
- 3
- 3
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 51:14 Adh-Dhariyat اصل · یکساں الفاظ
ذُوقُوا۟فِتْنَتَكُمْهَـٰذَاٱلَّذِىكُنتُمبِهِۦتَسْتَعْجِلُونَ
اب اپنی شرارت کا مزہ چکھو۔ یہ وہی ہے جس کے لئے تم جلدی مچایا کرتے تھے - 67:27 Al-Mulk یکساں الفاظ
فَلَمَّارَأَوْهُزُلْفَةًۭسِيٓـَٔتْوُجُوهُٱلَّذِينَكَفَرُوا۟وَقِيلَهَـٰذَاٱلَّذِىكُنتُمبِهِۦتَدَّعُونَ
سو جب وہ دیکھ لیں گے کہ وہ (وعدہ) قریب آگیا تو کافروں کے منہ برے ہوجائیں گے اور (ان سے) کہا جائے گا کہ یہ وہی ہے جس کے تم خواستگار تھے - 83:17 Al-Mutaffifin یکساں الفاظ
ثُمَّيُقَالُهَـٰذَاٱلَّذِىكُنتُمبِهِۦتُكَذِّبُونَ
پھر ان سے کہا جائے گا کہ یہ وہی چیز ہے جس کو تم جھٹلاتے تھے

